وجی
لائبریرین
ضروری ہے سختیطوطوں کی طرح مذاق میں تو نہیں کہہ رہے؟ واقعی بہت سختی ہے کینٹ کے علاقہ میں داخلے کے لیے؟
جب دشمن کے بچوں کو پڑھائیں گے اور اپنے وطن کے بچوں کو پڑھنے میں دشواری ڈالیں گے تو ایسا تو ہوگا۔
ضروری ہے سختیطوطوں کی طرح مذاق میں تو نہیں کہہ رہے؟ واقعی بہت سختی ہے کینٹ کے علاقہ میں داخلے کے لیے؟
صحیح کہا آپ نے !!!!!!ضروری ہے سختی
جب دشمن کے بچوں کو پڑھائیں گے اور اپنے وطن کے بچوں کو پڑھنے میں دشواری ڈالیں گے تو ایسا تو ہوگا۔
ژوب والی آپا "سب پہ بھاری " کو کسی نے "سب سے بؓاری " پڑھتے ہوئے ہمیں ڈھائی من کی دھوبن سمجھ لیا تو؟گُلِ بٹیا ہماری اکیلی سب پہ بھاری ۔۔۔۔پرانی لڑیوں میں ہم دیکھتے ہیں ۔۔امن ایمان ۔۔مقدس ۔۔تبسم ۔۔۔اور پتہ نہیں کتنے نام ۔۔۔۔۔
زبردست!!!ژوب والی آپا "سب پہ بھاری " کو کسی نے "سب سے بؓاری " پڑھتے ہوئے ہمیں ڈھائی من کی دھوبن سمجھ لیا تو؟
رونا آئے گابپھر ہمیں۔زیادہ سے زیادہ کیا ہو گا اگر ایسا ہوا تو ؟
رکیے بھیا ۔۔ابھی بتاتے ہیں کہ ہماری بٹیا اخلاق میں سلیقہ مندی میں سب پہ بھاری ہیں ۔۔۔۔زبردست!!!
لیکن ڈاھئی من کی تو حلوائن ہو گی۔ دھوبن تو بیچاری کپڑے دھو دھو کر ایک من کی رہ جائے گی۔
ذرا ہمیں تو بتائیے کون رلا رہا ہے ہماری بٹیا کو ابھئ خبر لیتے ہیں !!!!!رونا آئے گابپھر ہمیں۔
ڈرامہ کر رہے تھے ہم۔ کوئی رلا کر تو دیکھے بھلا۔ذرا ہمیں تو بتائیے کون رلا رہا ہے ہماری بٹیا کو ابھئ خبر لیتے ہیں !!!!!
ڈھیر سارا پیار ہمارا ہے آپکے لئے ایسے سمجھ لیں گے ڈھائی من کی ۔👀ژوب والی آپا "سب پہ بھاری " کو کسی نے "سب سے بؓاری " پڑھتے ہوئے ہمیں ڈھائی من کی دھوبن سمجھ لیا تو؟
دور دور بھیا یہ نام بھی دور ۔۔۔نہ زر نہ زمین ۔۔۔نہ زور دار ۔۔۔۔ذرا اس بات پہ ضرور غور فرمائیں کہ ایک زرداری بھی ہے جو سب پہ بھاری ہے
خرکار چورنگی پہ چھوڑ آئیں 🤔🤔🤔🤔🤔🤔ذرا اس بات پہ ضرور غور فرمائیں کہ ایک زرداری بھی ہے جو سب پہ بھاری ہے
حالت پاکستان کی انہی کے بھاری پن نے کی ۔۔۔۔ذرا اس بات پہ ضرور غور فرمائیں کہ ایک زرداری بھی ہے جو سب پہ بھاری ہے
چندھیا گئیں جنکی آنکھیں زر کی چکا چوند سے ۔۔۔۔۔ذرا اس بات پہ ضرور غور فرمائیں کہ ایک زرداری بھی ہے جو سب پہ بھاری ہے