سید عاطف علی
لائبریرین
پہلے آپا کو دیتی ہے ۔
یہی تو بات اچھی میری ثمرین کی ۔۔۔اوروں کو دیتی ہے ۔
ہماری ڈھیروں دعائیں عاطف بھیا اور ثمرین کے لئے ۔۔۔۔پہلے آپا کو دیتی ہے ۔
نہیں آپا صرف صبح کی بات نہیں ثمرین کا خیال ہر وقت رہتا ہے ۔کیوں کہ اسے باتیں بہت سننی پڑتی ہیں نا نخریلے لوگوں کی ۔ویسے یہ تو بتائیے عاطف بھیا !!!! صبح صبح ثمرین کیسے یاد آئی ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
میرے خیال میں محفل میں ایک ہی نخریلا ہے جو تین تین مگ (جو کہ ٹب کی سائز کے ہوتے ہیں) بھر بھر کر پیتا ہے۔نہیں آپا صرف صبح کی بات نہیں ثمرین کا خیال ہر وقت رہتا ہے ۔کیوں کہ اسے باتیں بہت سننی پڑتی ہیں نا نخریلے لوگوں کی ۔
اس دکھیاری جان کی دل جوئی کو ، کوئی تو ہو آخر۔
محبت بھی تو کرتے ہیں ہم ،آپ اور گل بٹیا ۔ان سے اب سب تو اچھے نہیں ہوسکتے نہ ہی درد رکھتے ہیں ۔کچھ لوگ کٹھور بھی ہوتے ہین۔نہیں آپا صرف صبح کی بات نہیں ثمرین کا خیال ہر وقت رہتا ہے ۔کیوں کہ اسے باتیں بہت سننی پڑتی ہیں نا نخریلے لوگوں کی ۔
اس دکھیاری جان کی دل جوئی کو ، کوئی تو ہو آخر۔
لیجیے انکے نخرے کا ہی تو غل ہے پوری محفل میں روفی بھیا ۔۔۔میرے خیال میں محفل میں ایک ہی نخریلا ہے جو تین تین مگ (جو کہ ٹب کی سائز کے ہوتے ہیں) بھر بھر کر پیتا ہے۔
کیوں کرتے ہیں نخرے بھیا بھلا کیا رکھا ہے ۔۔۔لیکن یہ تو مانیں گے کچھ لوگوں پہ نخرا سجتا ہے جیسے ہماری بٹیا!!!!!نہیں آپا صرف صبح کی بات نہیں ثمرین کا خیال ہر وقت رہتا ہے ۔کیوں کہ اسے باتیں بہت سننی پڑتی ہیں نا نخریلے لوگوں کی ۔
اس دکھیاری جان کی دل جوئی کو ، کوئی تو ہو آخر۔
غلطی سےدل سے ہماری دعائیں بھی سب کے لئے قبول کیجیے اور
وجئ بھیا کے سلام کا جواب وعلیکم السلام ۔۔۔
وجی بھیا آپکی رہائش کراچی میں کس علاقے میں ہے ۔۔۔
علاقہ بہت اچھا ہے ملیر !!!وجی بھیا ۔۔خاص طور پر ملیر کینٹ ۔۔غلطی سے
کراچی کے مختلف علاقوں میں رہے ہیں
آجکل ملیر کی طرف ہیں
ظاہر ہوتا ہے لوگوں کو ملیر کا معلوم نہیں اتنا۔علاقہ بہت اچھا ہے ملیر !!!وجی بھیا ۔۔خاص طور پر ملیر کینٹ ۔۔
طوطوں کی طرح مذاق میں تو نہیں کہہ رہے؟ واقعی بہت سختی ہے کینٹ کے علاقہ میں داخلے کے لیے؟ظاہر ہوتا ہے لوگوں کو ملیر کا معلوم نہیں اتنا۔
کینٹ کے لیئے تو ویزہ کی ضرورت پڑتی ہے
کینٹ سے دور ہیں ہم۔