سیما علی

لائبریرین
ظاہری طور پر کڑاہی کو ’کڑھائی‘ کو پڑھا ۔۔پر جب کڑھائی لکھا ہے تو اس کے ساتھ ’سلائی‘ بھی لکھا جائے، کیونکہ عموماً سلائی، کڑھائی ایک ساتھ آتے ہیں۔۔۔
مگر کڑاہی‘ کا کوئی تعلق ’کڑھائی‘ سے نہیں ہے۔کڑاہی موٹا گول گہرا کھانا پکانے والا برتن ہے (ایک چھوٹی دیگچی کی شکل میں) جس کی ابتدا برصغیر پاک و ہند میں ہوئی تھی۔۔
جس میں حلوہ وغیرہ پکاتے اور پوریاں اور مٹھائیاں وغیرہ تلتے ہیں۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
طریقے کے ساتھ آپ نے کڑاہی اور کڑھائی کا فرق واضح کردیا۔
ضروری تھا فہیم میاں کیونکہ لوگ سلائی کڑھائی والی کڑھائی لکھتے ہیں کڑاہی کے لئے ۔۔ہمیں ڈر تھا کہیں مرغ کڑھائی میں نہ پڑے ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

فہیم

لائبریرین
صحیح فرمایا آپ نے۔
خود ہمیں کڑھائی سے تو کوئی دلچسپی نہیں لیکن مرغ کڑاہی سے دوستی ضرور ہے :)
 

سیما علی

لائبریرین
زبردست مرغ کڑاہی حاضر ہے
IMG-2194.jpg
 
Top