گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زندگی میں ایسے بھی لوگ ملتے ہیں
دیکھتے ہی آنکھوں کو اچھے لگتے ہیں
دل یہ چاہتا ہے اپنا کہہ سکوں
پھر یہ سوچتا ہوں کیوں نہ چپ رہوں
 

سیما علی

لائبریرین
شاید دن چڑھے تک سونے کی عادت نہیں۔ اس لیے صبح سویرے جاگ گئے ہم۔آج واپس بھی جانا ہے ان شاء اللہ۔
رحمت ہے یہ اللہ کی دن چڑھے انسان نہ سوئے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چھوڑیئے ۔ چُپ رہ کر کیا کریں گی ۔ اسی طرح بولتی ، ہنستی ، گاتی رہیں ۔
جانے دیجئیے گانے والی بات۔۔۔ سارے سر بکھرے ہوئے ہیں۔ ہاں ہنسنے بولنے اور چہکنے پہ کوئء پابندی لگا کر تو دیکھے۔ ایسی بات ہم سن ہی نہیں پاتے۔
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
حیران پریشان ہم تو اس صورت میں ہوتے اگر ہم نے لکھا ہوتا
پھر یہ سوچتی ہوں کیوں نہ چپ رہوں
ٹھیک نہیں یہ دوسری والی بات۔ بلبل کے لیے چہکنا ہی اچھا ہے۔چاہے وہ وقت آجائے۔ ایک بلبل ہے کہ ہے محو ترنم اب تل
اس کے سینے سے دھاگوں میں تلاطم اب تک۔۔۔
 
Top