گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو کھانا بھی تخیلاتی کھاتیں ہیں کہ نہیں ۔
بالکل کھاتے ہیں اکثر تخیلاتی کھانا۔ جب ماں جی کا بنایا ہوا قیمہ کھانے کو دل چاہے یا نانی اماں کے بنائے مولی کے پراٹھے۔ قسم سے تخیل ہی میں جیسے وہ ذائقے تازہ ہو جاتے ہیں۔
البتہ چائے کے معاملہ میں کوئی سمجھوتہ نہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک نہیں یہ دوسری والی بات۔ بلبل کے لیے چہکنا ہی اچھا ہے۔چاہے وہ وقت آجائے۔ ایک بلبل ہے کہ ہے محو ترنم اب تل
اس کے سینے سے دھاگوں میں تلاطم اب تک۔۔۔
ایسا ہی ہم بھی کہتے ہیں لیکن کوئی سمجھے تب نا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپا محفل پر موجود تو ہیں مگر کافی دیر سے کوئی مراسلہ نہیں لکھا ۔
وجہ یہی ہو سکتی ہے پھر کہ وہ آپ کے جانے کا انتظار کر رہی ہوں :rollingonthefloor:
آپا صبح سویرے سے جاگی ہوئی ہیں انہیں نیند کے جھونکے بیچ بیچ میں آرہے ہیں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
وجہ یہی ہو سکتی ہے پھر کہ وہ آپ کے جانے کا انتظار کر رہی ہوں :rollingonthefloor:
آپا صبح سویرے سے جاگی ہوئی ہیں انہیں نیند کے جھونکے بیچ بیچ میں آرہے ہیں
نہیں آپا کے بارے میں یہ ٹھیک نہیں ۔
لال والی ریٹنگ سمجھو اس کو ۔ہری والی نہیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
گل بٹیا سر میں
درد ہے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کئی بار سوچا کہ اس عادت کو ترک کر دیں نگر کیا کریں کہ
چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی

اور وہ بھی ایک وقت میں دو تین مگ۔۔۔ ارادہ کرتے ہی ٹوٹ جاتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل بٹیا سر میں
درد ہے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

غم نہ کریں ہم خاموش ہو جاتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ ہمارے زیادہ بولنے سے آپ کے سر میں درد ہو گیا ہے۔
اچھا ہے کہ ظفری بھیا نے نہیں دیکھا آپ کا مراسلہ ورنہ انھوں نے کہنا تھا
دیکھا میں نے کہا تھا نا کہ چپ رہو۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عین ممکن ہے آپا کہ گرمی سے سر میں درد ہو۔ تھوڑا ریسٹ کیجئیے اور موبائل کو اپنی پہنچ سے کچھ وقت کے لیے دور رکھئیے۔
 
Top