سیما علی

لائبریرین
IMG-1399.jpg
یہا ں آجائیں جلدی سے بھیا ہم نے بہت کڑک والی
چائے
 

سیما علی

لائبریرین
یعنی کہ کسی کا ولیمہ ہونے جا رہا ہے۔ ارے واہ پھر تو فرنی بھی ملے گی کھانے جکو۔
ویسے یہ تو بتائیں ولیمہ ہے کس کا۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین

لاعلمی بھی علم ہے

مفہوم یہ ہوا کہ لاعلمی کا نام”نفی’’ ہے اور علم کا نام”اثبات’’ ہے۔ جب تک ہم لاعلمی سے واقف نہیں ہوتے۔ اس وقت تک علم کے دائرے میں قدم نہیں بڑھا سکتے۔ یعنی لا علمی بھی ایک علم ہے۔ روحانی لوگ لا علمی کی معرفت کو‘‘علم لا’’ اور علم کی معرفت کو”علم الا’’ کہتے ہیں۔ نور کی ایک تجلی کا نام”لا’’ ہے اور دوسری تجلی کا نام”اِلّا’’ ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فوراً گائیں
کتنا اچھا لگے گا محفل میں ڈھولکی
عظیم
ظفری
دونوں
کے لئے گائیں گے ۔۔
طبیعت خوش ہو جائے گی سب کی جب ڈھولک بجاتے ہوئے ہم مل کر گائیں گے
ڈھولک بجا کے
سہیلیاں بلا کے
بنرے کے گیت میں گاؤں گی
اپنے بھیا کو دولہا بناؤں گی
 
Top