گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ژوب ہی رہنا ہے کیا آج آپا نے۔ کب سے انہیں یاد کر رہے ہیں ہم۔
رات کو ہم کرولش ڈراما دیکھیں گے۔ڑے ہم بھی کیسی باتیں لے بیٹھے۔ اتنا سنجیدہ ہونا اچھی بات نہیں۔
ذرا بتائیے گا کہ کیسا ہے یہ ڈرامہ۔ کتنے سیزن ہیں اور ابھی جاری ہے یا مکمل ہو چکا ہے۔رات کو ہم کرولش ڈراما دیکھیں گے۔
دیکھنا اور لگنا تو ٹھیک۔ لیکن ڈراما کرنا بہت الگ بات ہے۔ڈرامہ دیکھنا اور ڈرامہ لگانا ایک سی باتیں ہیں کیا؟ 🤔
خیر ہو آپ کی عاطف بھیا۔ ڈرامہ لگانے سے ہمارا مطلب ڈرامہ کرنا ہی تو تھا۔ اور وہ کر دیا ہم نے۔دیکھنا اور لگنا تو ٹھیک۔ لیکن ڈراما کرنا بہت الگ بات ہے۔
چلیں یہ تو ٹھیک ۔ لیکن اچھی بات تو یہ کہ ہماری ایکٹنگ پریشان کن نہیں ہے ورنہ ہم خود بھی پریشان ہو جاتے۔حیران کن ہمیشہ کیطرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر سے اللہ لائے جلدیدل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت۔۔۔۔
حیران ہیں کہ اتنی دیر سے آپ کہاں تھیں آپا۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
خیر سے اللہ لائے جلدی
ثمرین کو بھی بلائیں گے اس مرتبہ بس جلدی سے آجائیںدلی سلام سب کو میری طرف سے ۔
آپا ۔۔۔۔ آپ کی دعوت تو اتنی یاد آتی ہے کہ سوچ رہا ہوں بقر عید کے فوراً بعد پھر آجاؤں ۔
ٹوٹے نہ یہ سلسلہحیران ہیں کہ اتنی دیر سے آپ کہاں تھیں آپا۔
تڑپ ایسی ہے چائے کی کہ رکے ہی نہیں ہمٹرے میں رکھی چائے تو پی لی تھی نا آپ نےآپا؟
پھر پہلے چائے پی لیجئے اس کے بعد اگلی بات کرتے ہیںتڑپ ایسی ہے چائے کی کہ رکے ہی نہیں ہم