گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ی طور پر اچھانظر آنے والے لوگوں کا باطن کبھی کبھار کچھ اور ہوتا ہے۔ یہ حقیقت کھل جانے پردل کو بہت تکلیف ہوتی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طور طریقے کچھ لوگوں کے دل لبھانے والے ہوتے ہیں لیکن اندر سے وہ کتنے گھناؤنے ہوتے ہیں ، وقت ان کا پول کھول ہی دیتا ہے
 
Top