ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو کس نے کہا ہے کہ جدہ سعودی عرب کا شہر نہیں ہے، لیکن سعودی عرب میں صرف ایک ہی شہر تو نہیں ہے۔
 
عینی شاہ

محفلین
یہ بات اب تو پتہ چل گئی ہے آپ کو، سو اب آپ بھی اس دھاگے میں ’الٹے کام‘ ہی کریں! :ROFLMAO:
تاکہ ایک دفعہ پھر میری شکایت لگا کر میرا جلوس نکالا جائے :rollingonthefloor: نوووووووووووووووووووووووووو نیور میں نے کوئی الٹا پلٹا کام نہیں کرنا اب :wasntme:
 
عاطف بٹ

محفلین
تاکہ ایک دفعہ پھر میری شکایت لگا کر میرا جلوس نکالا جائے :rollingonthefloor: نوووووووووووووووووووووووووو نیور میں نے کوئی الٹا پلٹا کام نہیں کرنا اب :wasntme:
ہماری کیا مجال کہ آپ کی شکایت لگائیں۔ ویسے ایک دفعہ پھر کا مطلب تو یہ ہوا کہ پہلے بھی شکایت لگ چکی ہے!
 
عینی شاہ

محفلین
واقعہ کب پیش آیا یہ؟ اور کس نے شکایت لگائی اور کیا اور کیوں؟
کل کی بات ہے نا :( اور شکایت شمشاد انکل نے لگاےئ تھی کہ میں محفل کے سکول میں شرارتیں کرتی ہوں ان سے تو میں نے بات نہیں کرنی ہر وقت ہی ڈانٹے رہتے ہیں وہ :(:(
 
عاطف بٹ

محفلین
کل کی بات ہے نا :( اور شکایت شمشاد انکل نے لگاےئ تھی کہ میں محفل کے سکول میں شرارتیں کرتی ہوں ان سے تو میں نے بات نہیں کرنی ہر وقت ہی ڈانٹے رہتے ہیں وہ :(:(
نہ نہ ایسا نہ کریں۔ شمشاد بھائی تو ابھی بات کرلیتے ہیں۔ بھئی، اسکول تو ہوتا ہی شرارتیں کرنے کے لئے ہے۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
نہ نہ ایسا نہ کریں۔ شمشاد بھائی تو ابھی بات کرلیتے ہیں۔ بھئی، اسکول تو ہوتا ہی شرارتیں کرنے کے لئے ہے۔ :)
تھیینکس عاطف بھائی :) اپ میری سفارش نہیں کریں بس کوئی بات نہیں انکے سکول سے ہی سٹوڈنٹس بھاگ جائیں گے مجھے کیا :rollingonthefloor:
 
عاطف بٹ

محفلین
تھیینکس عاطف بھائی :) اپ میری سفارش نہیں کریں بس کوئی بات نہیں انکے سکول سے ہی سٹوڈنٹس بھاگ جائیں گے مجھے کیا :rollingonthefloor:
میرا نہیں خیال کہ شمشاد بھائی اسٹوڈنٹس کو بھاگنے دیں گے۔ وہ بہت سیانے ہیں، منا کر لے آئیں گے انہیں واپس! ;)
 
عینی شاہ

محفلین
لو جی، یہ کیا بات ہوئی۔ کہا ناں کہ اب نہیں ڈانٹیں گے وہ۔ :)
عینی، یہاں الٹی الف بے پے کے حساب سے لکھنا ہوتا ہے۔ :)
مجھے نہیں سمجھ ایا بھائی کہ کیسے لکھتے ہیں :) اس سے پہلے انکل مجھے یہاں سے بھی نکالیں میں جا ری ہوں اب ادھھر سے یہ نہ ہو آپا سے پھر شکایت لگا دیں وہ :):)
 
وجی

لائبریرین
گزرتے وقت کے ساتھ انسان کو سیکھنا چاہیئے
عینی شاہ بی بی اپنا جملہ شروع اس حرف سے کریں جس کی باری ہے
اب کس کی باری ہے یہ ضرور دیکھ لیں ایک دفعہ یہاں الٹی ترتیب چل رہی ہے حروف کی تو
اگلہ حرف ک ہے
 
عاطف بٹ

محفلین
مجھے نہیں سمجھ ایا بھائی کہ کیسے لکھتے ہیں :) اس سے پہلے انکل مجھے یہاں سے بھی نکالیں میں جا ری ہوں اب ادھھر سے یہ نہ ہو آپا سے پھر شکایت لگا دیں وہ :):)
گزر گیا جو ہونا تھا، اب وہ شکایت نہیں لگائیں گے ناں۔ :)
کرنا یہ ہوتا ہے یہاں کہ جو بھی جملہ لکھیں اس کا پہلا حرف پچھلے مراسلے کے پہلے حرف سے حروف تہجی کی الٹی ترتیب میں آگے ہونا چاہئے، مثلاً اگر پچھلے مراسلے کا پہلا حرف ی ہے تو آپ کے مراسلے کا پہلا حرف ہ ہونا چاہئے اور اگر پچھلے مراسلے کا پہلا حرف م ہے تو آپ کے مراسلے کا پہلا حرف ل ہونا چاہئے۔ اب آیا کچھ سمجھ؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top