ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عینی شاہ

محفلین
گزر گیا جو ہونا تھا، اب وہ شکایت نہیں لگائیں گے ناں۔ :)
کرنا یہ ہوتا ہے یہاں کہ جو بھی جملہ لکھیں اس کا پہلا حرف پچھلے مراسلے کے پہلے حرف سے حروف تہجی کی الٹی ترتیب میں آگے ہونا چاہئے، مثلاً اگر پچھلے مراسلے کا پہلا حرف ی ہے تو آپ کے مراسلے کا پہلا حرف ہ ہونا چاہئے اور اگر پچھلے مراسلے کا پہلا حرف م ہے تو آپ کے مراسلے کا پہلا حرف ل ہونا چاہئے۔ اب آیا کچھ سمجھ؟ :)
شکریہ بھائی اپکا :) مگر نا میری ا ب پ ت ٹ بہت ویک ہے :( جب میں ایک لفظ سوچوں تو پوری ا ب پ ت ٹ ریپیٹ کرنی پڑتی ہے اٹس سو ٹف نا :(:(
 

عاطف بٹ

محفلین
شکریہ بھائی اپکا :) مگر نا میری ا ب پ ت ٹ بہت ویک ہے :( جب میں ایک لفظ سوچوں تو پوری ا ب پ ت ٹ ریپیٹ کرنی پڑتی ہے اٹس سو ٹف نا :(:(
کوئی بات نہیں، اس کے لئے حروف تہجی سامنے رکھ لیا کریں۔
alif+ta+yeh.bmp
 

شمشاد

لائبریرین
ظلم کیا ہے ناں عینی نے اس دھاگے پر۔ پھر کہتی ہے اس کی شکایت بھی نہ لگائیں۔

اگر شکایت سے بچنا ہے تو اپنا مراسلہ حرف ط سے لکھو۔
 

شمشاد

لائبریرین
طوطے میرے تمہیں چونچیں مارنے کے لیے بیتاب ہو رہے ہیں کہ تم مسلسل دھاگے کی ترتیب بگاڑ رہی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top