ارے آپ سے غلطی ہوگئی، یہاں حروف تہجی کی الٹی ترتیب کے حساب سے بات کرنا ہوتی ہے۔ آپ ’انکل‘ شروع میں لکھ دیتی تو یہی جملہ ٹھیک تھا!مین خیالی نہیں رئیل پلاؤ کھاتی ہوتی ہوں انکل![]()
اب مجھے کیا پتہ تھا یہاں التے کام بھی ہوتے ہیں ہی ہی ہیارے آپ سے غلطی ہوگئی، یہاں حروف تہجی کی الٹی ترتیب کے حساب سے بات کرنا ہوتی ہے۔ آپ ’انکل‘ شروع میں لکھ دیتی تو یہی جملہ ٹھیک تھا!
یہ بات اب تو پتہ چل گئی ہے آپ کو، سو اب آپ بھی اس دھاگے میں ’الٹے کام‘ ہی کریں!اب مجھے کیا پتہ تھا یہاں التے کام بھی ہوتے ہیں ہی ہی ہی![]()
تاکہ ایک دفعہ پھر میری شکایت لگا کر میرا جلوس نکالا جائےیہ بات اب تو پتہ چل گئی ہے آپ کو، سو اب آپ بھی اس دھاگے میں ’الٹے کام‘ ہی کریں!![]()
ہماری کیا مجال کہ آپ کی شکایت لگائیں۔ ویسے ایک دفعہ پھر کا مطلب تو یہ ہوا کہ پہلے بھی شکایت لگ چکی ہے!تاکہ ایک دفعہ پھر میری شکایت لگا کر میرا جلوس نکالا جائےنوووووووووووووووووووووووووو نیور میں نے کوئی الٹا پلٹا کام نہیں کرنا اب
![]()
ہماری کیا مجال کہ آپ کی شکایت لگائیں۔ ویسے ایک دفعہ پھر کا مطلب تو یہ ہوا کہ پہلے بھی شکایت لگ چکی ہے!
واقعہ کب پیش آیا یہ؟ اور کس نے شکایت لگائی اور کیا اور کیوں؟
کل کی بات ہے ناواقعہ کب پیش آیا یہ؟ اور کس نے شکایت لگائی اور کیا اور کیوں؟
لو جی، یہ کیا بات ہوئی۔ کہا ناں کہ اب نہیں ڈانٹیں گے وہ۔نوووووووووووووووووووو میں نہین داخلہ لینا اب وہاں![]()
مجھے نہیں سمجھ ایا بھائی کہ کیسے لکھتے ہیںلو جی، یہ کیا بات ہوئی۔ کہا ناں کہ اب نہیں ڈانٹیں گے وہ۔
عینی، یہاں الٹی الف بے پے کے حساب سے لکھنا ہوتا ہے۔![]()
گزر گیا جو ہونا تھا، اب وہ شکایت نہیں لگائیں گے ناں۔مجھے نہیں سمجھ ایا بھائی کہ کیسے لکھتے ہیںاس سے پہلے انکل مجھے یہاں سے بھی نکالیں میں جا ری ہوں اب ادھھر سے یہ نہ ہو آپا سے پھر شکایت لگا دیں وہ
![]()