میرا
हिन्दी स्वर
کی بورڈ کم از کم دو سال دے یاہو گروپ انڈک کمپیوٹنگ میں ہے۔ رکن بن جاؤ تو اچھا ہی ہے۔ ورنہ کہو تو یہاں ہی اپ لوڈ کر دوں گا۔ انڈک کمپیوٹنگ میں فائل سیکشن میں دیکھیں۔ ہندی کے علاوہ بنگالی گجراتی وغیرہ زبانوں کے لئے بھی میں نے بنا رکھے ہیں۔ http://groups.yahoo.com/group/indiccomputing
ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی میں نے اسی موجوع پر انڈک کمپیوٹنگ یاہو گروپ میں پیغام بھیجا ہے۔ کاش کوئی جلد ہی ایسا پروگرام بنا دے۔
کی بورڈ کیا اب بھی چاہئے۔۔۔۔۔۔ کہ یہاں اپ لوڈ کر دوں۔
)۔۔۔۔ اس لئے کہ تمھارا نام بمبو لکھنا اچھا نہیں لگا۔ معلوم نہیں اصل نام کیا ہے؟
اپ کو اچھا نہیںلگا تو ہم کو بھی نہیں۔ تبدیل کرلیا ہے اب۔
یاہوگروپ سے ہی ڈاونلوڈ کرلوں گا۔
دیوناگری سیکھنے کا شوق ہوگیا ہے کیونکہ اردو کے خزانہ سے دیوناگری والے کیوں محروم رہیں۔ کیا اپ ایسا پروگرام نہیںبناسکتے کہ اردو یونی کوڈ کو براہ راست دیوناگری میںتبدیل کردیں ۔ پلیز