ہندی کا phonetic keyboard

الف عین

لائبریرین
میرا
हिन्दी स्वर
کی بورڈ کم از کم دو سال دے یاہو گروپ انڈک کمپیوٹنگ میں ہے۔ رکن بن جاؤ تو اچھا ہی ہے۔ ورنہ کہو تو یہاں ہی اپ لوڈ کر دوں گا۔ انڈک کمپیوٹنگ میں فائل سیکشن میں دیکھیں۔ ہندی کے علاوہ بنگالی گجراتی وغیرہ زبانوں کے لئے بھی میں نے بنا رکھے ہیں۔
http://groups.yahoo.com/group/indiccomputing
 

زیک

مسافر
میں نے سنا ہے کہ GlobalWriter میں ہندی کا فونیٹک کی‌بورڈ ہے مگر میں نے استعمال نہیں کیا۔
 

bhai

محفلین
بہت اچھا۔ میں وہیں سے لے لوں گا۔
کیا اردو یونی کوڈ سے دیوناگری مین transfer کرسکتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اردو کا مواد ہندی مین منتقل ہوسکتا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی میں نے اسی موجوع پر انڈک کمپیوٹنگ یاہو گروپ میں پیغام بھیجا ہے۔ کاش کوئی جلد ہی ایسا پروگرام بنا دے۔
کی بورڈ کیا اب بھی چاہئے۔۔۔۔۔۔ کہ یہاں اپ لوڈ کر دوں۔
)۔۔۔۔ اس لئے کہ تمھارا نام بمبو لکھنا اچھا نہیں لگا۔ معلوم نہیں اصل نام کیا ہے؟
 

دوست

محفلین
ایک اردو سے ہندی مترجم کا ذکر تو ہوا تھا کبھی۔ شاید اعجاز صاحب بتا سکیں۔
 

bhai

محفلین
اپ کو اچھا نہیں‌لگا تو ہم کو بھی نہیں۔ تبدیل کرلیا ہے اب۔
یاہوگروپ سے ہی ڈاونلوڈ کرلوں گا۔
دیوناگری سیکھنے کا شوق ہوگیا ہے کیونکہ اردو کے خزانہ سے دیوناگری والے کیوں محروم رہیں۔ کیا اپ ایسا پروگرام نہیں‌بناسکتے کہ اردو یونی کوڈ کو براہ راست دیوناگری میں‌تبدیل کردیں ۔ پلیز
 
Top