جیہ کمپیوٹرسوال جواب کے زمرے میں حاضری دیں۔ ٹیکنیکل معلومات ہوتے ہوئے بھی چُھپا رہی تھیں۔ جلدی تاکہ دوسروں کا بھلا ہوجیہ نے کہا:میں نے سی پارٹیشن فارمیٹ کرکے دوبارہ ونڈوز انسٹال کردی ہے۔ اب سب کچھ ٹھیک ہے۔
اسی طرح اپنے دل کو بھی بغض، حسد ، کینہ اور کدورت سے پاک کردیا ہے ۔ تو انشاء اللہ میرے دل کو کچھ نہیں ہوگا
توبہ کی اور معافی دینے کی کمانڈ اپلائی کریں، سارے سافٹ وئیر مسائل فارمیٹ ہو جائیں گے۔ یہ سافٹ وئیر کی برانچ ہےنبیل نے کہا:کیا زبردست بات کی ہے جویریہ نے۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر ہم بھی اپنے دل کو فارمیٹ کرکے اسکے بیڈ سیکٹر ختم کر سکتے۔