گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

خوشی

محفلین
بھولنے میں کون سا وقت لگتا ہے ادھر ناشتہ کیا اُ دھر لنچ پہ پھر بھوک لگی ہوتی ہے جیسے کچھ کھایا ہی نہیں
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہا پا جی بچوں جیسینا پوری ہونے والی ضد لگائے بیٹھے ہیں میں‌تے حلوہ ای کھاؤاں گا
 
زینب

محفلین
خوشی یہ کای کیا آپ نے۔ہائے او ربا ان پڑھاں نال پالا پے گیا میرا۔۔۔۔۔۔۔۔خوشی شمشاد بھائی کو شوگر ہے انہیں میٹھےس پرہیز ہے آپ نے انہیں پلیٹ بھر کے حلوہ کھلا دیا۔۔اب آپ کی بھابھی کے ہاتھوں خیر نہیں ۔چلو بھاگ جا ویہاں سے شاباش
 
ابو کاشان

ارے شمشاد بھائی یہ کیا راز کی باتیں افشاں ہو رہی ہیں۔ جبھی میں کہوں کہ شمشاد بھائی میٹھے پر اتنے مُصر کیوں ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی یہاں پر ہر دوسرا آدمی اس مرض کا شکار ہے۔ لیکن کیا ہے کہ کبھی کبھی تھوڑی بہت بدپہزی کر لینی چاہیے۔
 
Top