خطاطی کی ایسی اشکال انٹر نیٹ سے لی گئی ہیں۔
میرا مطلب آپ کی گذشتہ خطاطی کے نمونہ سے نہ تھا بلکہ ان نمونہ جات سے تھا جہاں آپ نے خود لکھا ہوا ہے ۔ مثلا فونٹس کے نمونہ جات وغیرہ
خطاطی کی ایسی اشکال انٹر نیٹ سے لی گئی ہیں۔
میں آپ کی بات نہیں سمجھا ۔ کیا آپ ڈیزائننگ میں استعمال کی گئی خطاطی کی بات تو نہیں کر رہے؟میرا مطلب آپ کی گذشتہ خطاطی کے نمونہ سے نہ تھا بلکہ ان نمونہ جات سے تھا جہاں آپ نے خود لکھا ہوا ہے ۔ مثلا فونٹس کے نمونہ جات وغیرہ
نہیں جناب پہلے ورڈ میں لکھتے ہیں اور پھر کورل میں لاتے ہیں۔http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=635288&postcount=1
درج بالا پیغام میں آپ نے جو لکھا ہے یعنی شاکر فونٹ میں کیا آپ ڈائریکٹ گرافک ڈیزائننگ کے پروگرام میںلکھتے ہیں ۔تصویر درج ذیل ہے۔
اس میں فینٹاسٹک والی کون سی بات ہے؟فینٹاسٹک اشتیاق بھیا۔۔
ہندی میں اشتیاق درست نہیں لکھا گیا ہے۔ پڑھنے والے اسے ت پر زبر کے ساتھ "اشتیاک" پڑھیں گے۔
درست ہجے درج ذیل ہے۔
इश्तियाक़