کچھ میری ڈیزائننگ

اشتیاق علی

لائبریرین
اللہ آپ کو استقامت عنائت فرمائے اور امام علی علیہ سلام کے قول پر عمل کا مطلب ہے صحیح معنوں میں امام کی پہچان کروانا
اللہ پاک آپ کی دعا قبول فرمائے اور مجھے اور تمام اہل ایمان کو امام علی علیہ السلام کے طرز زندگی پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ۔ ثم آمین۔
 

نایاب

لائبریرین
آپ نے کس حصے پر توجہ دی ذرا ہمیں بھی بتائیے۔
محترم بھائی
اس دائرے والی جگہ کو بنا دائرے والے کتبے پر کچھ دیر نظر جما کر دیکھیں ۔ پھر جان لیں گے ۔ ان شاءاللہ
ya_ali_madad_by_ishtiaqali-d5ajbzf.jpg
 

اشتیاق علی

لائبریرین
محترم بھائی
اس دائرے والی جگہ کو بنا دائرے والے کتبے پر کچھ دیر نظر جما کر دیکھیں ۔ پھر جان لیں گے ۔ ان شاءاللہ
ya_ali_madad_by_ishtiaqali-d5ajbzf.jpg
ایسے لگ رہا ہے جیسے روشنی حرکت کر رہی ہے۔ بہت بڑی خوبی بتائی آپ نے۔ میں نے اسے بناتے وقت ایسا سوچا بھی نہیں تھا ۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
آج بیٹی کا نام کلک کے ذریعے لکھا تو سوچا اس کا ایک وال پیپر بنا دوں۔ دیوانی سٹائل میں کیلی گرافی کی گئی ہے۔
rubabmuqaddas.jpg
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اگر محمد صل اللہ علیہ وآلہ و سلم پر
جناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہ پر
اور امام حسن علیہ سلام پر
بھی ڈیزائنگ کر دیں تو پنجتن پاک پورے ہو جائیں اگر ممکن ہو تو بندہ کی گزارش کیلئے کوشش کیجئے شکریہ
تو آپ کی فرمائش پر ڈیزائن کیا ہے۔
یہ والا امیج بہت بڑے سائز کا ہے۔
panjtanpak.jpg

اسی طرح کے چار فارمیٹ بھی بنائے ہیں۔
panjtanpak4inone.jpg
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ایک فونٹ بنا رہا ہے ہوں اور اس فونٹ کی تمام اشکال میری تیار کردہ ہیں۔ اس فونٹ میں لکھی ہوئی عبارت۔ ملاحظہ کریں۔
یا علی مدد لکھا ہے۔
khateyaali.png
 

زبیر مرزا

محفلین
اشتیاق علی کیا آپ اسے ڈئیزائین کردیں گے

رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ
انھوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اشتیاق علی کیا آپ اسے ڈئیزائین کردیں گے

رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ
انھوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا
کیا آپ اوپر والے فونٹ میں لکھوانا چاہتے ہیں ۔ یا میں اپنی مرضی سے اسے ڈیزائن کر دوں؟
 
Top