سید ذیشان

محفلین
سچ بتاؤں تو اس سیزن 6 سے ابھی تک تو مایوسی ہی ہوئی ہے۔ ایک آدھ کو چھوڑ کر باقی تمام گانے بڑے عام سے ہیں۔
 
موسیقی اچھی لگتی ہے۔ بہت سے گانے بھی اچھے لگتے ہیں۔ کچھ گلوکار بھی بہت پسند ہیں۔بس یہ کوک اسٹوڈیو کبھی بھی اچھا نہیں لگا۔ وجہ تو پتہ نہیں، بس اچھا نہیں لگتا۔نام بھی بہت برا لگتا ہے۔اور اپنے پسندیدہ گلوکاروں کی اس میں شرکت تو بالکل اچھی نہیں لگتی
 
Top