بھلکڑ

لائبریرین
لگتا ہے آپکو دو چار کھری کھری کھری سنانا پڑیں گی آپ تو عائشہ عمر کے پیچھے ہی پڑھ گئے:eek::oops::cool:
نہیں یار اس کے پیچھے پہلے ہی بتھیرے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔!!!!:D:grin:

اور گانا واقعی اچھالگا:love:۔۔۔۔میں باقاعدگی س. سُنتا ہوں صبح ، دوپہر ، شام۔،،:cool:
 
Top