:D:D:D:D

images

کوچۂ شاپراں سے ہم، رقص کناں نکل چلے
:laugh:
ارے ارے دھیان سے بھیا
کہیں کوچے کے شاپر مست ہو کے پاؤں نہ چومنے لگیں :laughing3: ورنہ خواہ مخواہ آپ زمیں بوس ہو جائیں گے:laugh:
 
ارے میاں ابھی تو میر کے بھی بہت سے باب رہتے ہیں۔ این کہ اولش بود۔ آگے دیکھیے تمام صیغے مکمل ہو جائیں میر کے پھر صرف صغیر بھی شروع کیے دیں گے :D
چلیں ہم صَرفِ صغیر شَپَر یَشپِرُ من باب ضرَب یضرِب کے اولین صیغے لکھ دیتے ہیں۔ آپ پہلے سبھی کو مفصل لکھیں گے اور بعد میں ثلاثی مجرد کے بجائے ثلاثی مزید فیہ کے ابواب کے ساتھ اس لفظ کا مظلب بتائیں گے۔ :) :) :)

گردان صرف صغیر باب ضرب:

شَپَر یَشپِر شَپراً فہو شاپِر و شُپِر یُشپِر شُپراً فہو مَشپُور
الامر منہ اِشپِر و النہی عنہ لا تَشپِر
الضرف منہ مَشپَر و الآلۃ منہ مِشپَر و تثنیتہما مَشپَران و مِشپَران و الجمع منہما مَشپَرون و مِشپَرون
افعل التفضیل منہ اَشپَر و المؤنث منہ شُپریٰ و تثنیتہما اَشپَران و شُپرَیان و الجمع منہما اَشپَرون و اَشاپِر و شُپر و شُپرَیات
 
ایسا معلوم ہو رہا ہے گویا ہماری صرف کا امتحان ہے۔ خیر میں تفصیل سے لکھتا ہوں! :ROFLMAO:
 
آپ کا امتحان ہم کیا لیں گے پیارے، وہ تو مشق کرنے کے خیال سے خود لکھا اور کوئی سولہ سترہ برس قبل برائے نام پڑھی ہوئی چیز دہرانے کی کوشش کی۔ :) :) :)
 
سولہ سترہ برس والی بات بھی خوب کہی، ہمیں بھی اب کوئی پانچ برس بیت گئے۔ یاد ہے بچپن میں بید کھا کھا کر سیدھی اور الٹی گردانیں رٹیں تھیں۔ :ROFLMAO:
 
خیر اس معاملے میں کبھی مار کھانے کی نوبت تو نہین آئی، ہاں ایک آدھ دفعہ بعض اساتذہ نے شوقیہ دو چار چھڑیاں برسا دی ہوں تو بات اور ہے وہ بھی یہ سوچ کر کہ سب مار کھائیں تو ایک اکیلے ہم کیوں بچے رہیں؟ :) :) :)
ویسے آپ کے لیے ہم نے اگا اسائنمنٹ بھی تیار کر رکھا ہے کہ فارسی کے قواعد کی ایک پوری کتاب لکھیں جس میں شاپر لفظ کا مرکزی کردار ہو۔ مثلاً "شاپردن" مصدر ہو، جس سے سارے مشتقات بنائیں، گردان سمیت اسم صفت، حاصل مصدر، وغیرہ لکھیں اور پھر مختلف اضافی و توصیفی مرکبات میں اس کو شامل کر کے سارے قواعد پھر سے لکھیں۔ "آمد نامہ" کتاب سے مدد لے سکتے ہیں لیکن پھر آپ کو اپنی کتاب "شاپر نامہ" کے نام سے شائع کرنی ہوگی۔ :) :) :)
 
خدا خیر کرے۔ شاپر کی تو ایک ہی رہی لیکن اس وقت حضور ہمیں بہت برے طریقے سے شاپر کرانے کی تاک میں لگ رہے ہیں۔ :soldier::terror:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
خیر اس معاملے میں کبھی مار کھانے کی نوبت تو نہین آئی، ہاں ایک آدھ دفعہ بعض اساتذہ نے شوقیہ دو چار چھڑیاں برسا دی ہوں تو بات اور ہے وہ بھی یہ سوچ کر کہ سب مار کھائیں تو ایک اکیلے ہم کیوں بچے رہیں؟ :) :) :)
ویسے آپ کے لیے ہم نے اگا اسائنمنٹ بھی تیار کر رکھا ہے کہ فارسی کے قواعد کی ایک پوری کتاب لکھیں جس میں شاپر لفظ کا مرکزی کردار ہو۔ مثلاً "شاپردن" مصدر ہو، جس سے سارے مشتقات بنائیں، گردان سمیت اسم صفت، حاصل مصدر، وغیرہ لکھیں اور پھر مختلف اضافی و توصیفی مرکبات میں اس کو شامل کر کے سارے قواعد پھر سے لکھیں۔ "آمد نامہ" کتاب سے مدد لے سکتے ہیں لیکن پھر آپ کو اپنی کتاب "شاپر نامہ" کے نام سے شائع کرنی ہوگی۔ :) :) :)
سبحان اللہ۔۔۔ اور لوگ یہاں اپنے تئیں۔۔۔ "شاپر گرو" کہلاتے ہیں۔۔۔ ہم تو پہلے سے ہی جانتے تھے کہ آپ ایک بلند مقام رکھتے ہیں۔۔۔ زہے نصیب زہے نصیب۔۔۔ کیا انداز پایا ہے۔۔۔ :)
 
ویسے اس پیغام کی درجہ بندی بطور "دوستانہ" کرنے سے قبل کئی دفعہ سوچا کہ کیوں نہ ایک عدد نئی درجہ بندی بعنوان "شاپرانہ" شامل کر دیں! :) :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے اس پیغام کی درجہ بندی بطور "دوستانہ" کرنے سے قبل کئی دفعہ سوچا کہ کیوں نہ ایک عدد نئی درجہ بندی بعنوان "شاپرانہ" شامل کر دیں! :) :) :)
:rollingonthefloor:
ویسے سعود بھائی گر درجہ بندی شاپر شامل کر دی جائے۔۔۔ تو اگلی سالگرہ کی ریٹنگ گراف میں آئے گا۔۔۔ سب سے زیادہ شاپر کرانے والا رکن۔۔۔ اور قرین قیاس یہ ہے کہ آپ کا نام جگمگا رہا ہوگا۔۔۔ :devil:
 
ایسی شاپرانہ رشوتوں سے کچھ حاصل نہ ہوگا پیارے۔ :) :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
خیر اس معاملے میں کبھی مار کھانے کی نوبت تو نہین آئی، ہاں ایک آدھ دفعہ بعض اساتذہ نے شوقیہ دو چار چھڑیاں برسا دی ہوں تو بات اور ہے وہ بھی یہ سوچ کر کہ سب مار کھائیں تو ایک اکیلے ہم کیوں بچے رہیں؟ :) :) :)
یہ شوقیہ چھڑیوں سے یاد آیا۔۔۔ میٹرک میں ہمارے فزکس و میتھ کے جو استاد تھے۔۔۔ وہ سردیوں میں پوری کلاس کو کمرے سے نکال کر دھوپ میں لاکھڑا کرتے تھے۔ اور پھر سب کو دو دو چھڑیاں رسید کر دیتے تھے۔۔۔ اس کے بعد فرماتے کہ جن کو سبق آتا ہے۔۔۔ وہ نیچے ٹاٹ پر تشریف رکھیں۔۔۔ بقیہ کو دو دو اور چھڑیاں رسید کر دیتے تھے۔۔۔ :) :) :)
خیال ہوئے ہیں سلسلے کیا کیا۔۔۔۔ ابھی گیا تو ان سے ملا تھا۔۔۔ بہت ضعیف ہوگئے ہیں۔۔۔ لیکن مجھے پہچان بھی لیا۔۔۔ اور بہت شفقت سے ملے۔۔ اللہ اپنی رحمتیں ان کے سر پر سایہ فگن رکھے۔ آمین
 
Top