کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
تم کیسے دیکھو گی بھلا :)
ویسے میں نے ہاتھ رکھ کر چیک کیا
سچ میں کوئی دھڑکن نہیں:unsure:

آپ کے دل کی دھڑکنے کی آواز ابھی نہیں آنی۔۔ کیونکہ خالی ہے ناں۔۔ دو تین لوگوں کو دل میں رکھیں جب وہ آپس میں لڑیں گے تو آواز باہر تک آئے گی:rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
ہائے اللہ جی !!!!!!!! چاچو والا علاج :eek:
اپیا خراب ہی ٹھیک ہے گلا ۔۔:hypnotized:

ہی ہی ہی ہی اب تو میں نے تھیک کرنا ہی ہے

مقدس اپیا ، فہیم بھیا
دل تو دل ہوتا ہے نہ ہی بچہ اور نہ ہی پاگل ۔۔ہی ہی ہی
بے چارہ دل ۔۔۔ :rolleyes:

ہائے بیچارہ دل
 
فہیم

لائبریرین
آپ کے دل کی دھڑکنے کی آواز ابھی نہیں آنی۔۔ کیونکہ خالی ہے ناں۔۔ دو تین لوگوں کو دل میں رکھیں جب وہ آپس میں لڑیں گے تو آواز باہر تک آئے گی:rollingonthefloor:

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
اصل میں دل ہی اتنا بڑا ہے کہ جو جو اس دل میں ہے۔
سب کے پاس اتنی اتنی جگہ ہے کہ لڑنے کی نوبت ہی نہیں آتی :)
 
مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
اصل میں دل ہی اتنا بڑا ہے کہ جو جو اس دل میں ہے۔
سب کے پاس اتنی اتنی جگہ ہے کہ لڑنے کی نوبت ہی نہیں آتی :)
ارے ان میں دو عدد بیویاں ڈال دیں بھیا
ہی ہی ہی
پھر دیکھنا
دور دور سے بھی آواز آئے گی
ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top