کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود بھائی آپ سمجھتے کہ یہ ٹرخ جائیں گی؟
سوال ہی نہیں اٹھتا۔ ویسے بھی آپ کو چاہئے کہ آپ کم از کم مقدس بٹیا رانی کو تو کچھ دے دلا کر رام کر کے رکھیں کیوں کہ وہ ان دنوں فہیم بھائی کے ساتھ مل کر کوئی بڑی سازش کر رہی ہیں۔ کیا عجب، پردہ غیب سے کیا ظہور پذیر ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین

لیکن ہم تو خود شازشوں کا پردہ فاش کرنے والے سلوگن سے وابستہ ہیں :)
 
السلام عليكم رحمة الله وبركاته ۔۔۔ سب دوستوں كو سلام
آپ كيسے هو ۔۔ سب لوگ ؟ باري باري اپنا بتاؤ خيريت ۔۔۔ شاباش ۔۔ لائن ميں كھڑے هوكر ۔۔۔;) ;);););):) :):):):)
 
شمشاد

لائبریرین
السلام عليكم رحمة الله وبركاته ۔۔۔ سب دوستوں كو سلام
آپ كيسے هو ۔۔ سب لوگ ؟ باري باري اپنا بتاؤ خيريت ۔۔۔ شاباش ۔۔ لائن ميں كھڑے هوكر ۔۔۔ ;) ;);););):) :):):):)

و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

بھائی لائن میں کھڑا نہیں ہو سکتا، کرسی پر بیٹھے بیٹھے ہی خیریت پوچھ لیں۔ ویسے الحمد للہ میں اچھا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top