مقدس
لائبریرین
میں بھی اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام الحمد للہ آپ سنائیے،۔۔۔ ہم تو اچھے ہیں۔۔۔
آپ کا نیٹ ٹھیک ہو گیا ناں
دیٹس گڈ
میں بھی اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام الحمد للہ آپ سنائیے،۔۔۔ ہم تو اچھے ہیں۔۔۔
لاکھ کوشش کے باوجود مجھ سے تو تصویر چسپاں نہیں ہو سکی۔
واہ۔ گارلک نان۔ فرائڈ ویجیز تو ویسے ہی مجھے بہت پسند ہیں۔ کریلوں کی تصویر دیکھی۔ آپ تو بہت اچھے کُک معلوم ہوتے ہیں۔
چلیں اب میرا قہوہ بھی آ گیا۔ کام کا وقت بھی ہو گیا۔ آج میں نے اپنے آفس کی سیٹنگ بھی تبدیل کرانی ہے۔ میرا رنر میرے سر پر کھڑا ہے کہ جلدی کریں۔ اس لئے اللہ حافظ اور شب بخیر
جو لوگ یہاں نہیں ہیں ان کو سلام پہنچے
وعلیکم السلام پپو بھیا
کیسےہیں آپ
الحمداللہ بھائی سب اچھا ہے اور بجو کیسی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں پپو بھائی، کیسی ہیں مقدس بٹیا رانی؟ لنچ کر لیا آپ نے؟
وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں پپو بھائی، کیسی ہیں مقدس بٹیا رانی؟ لنچ کر لیا آپ نے؟
الحمداللہ بھائی سب اچھا ہے اور بجو کیسی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ لنچ کا پو چھ رہے ہیں ادھر تو ڈنر کی تیاری ہے بجو کا پتہ نہیں کیا کر رہی ہے
الحمداللہ بھائی سب اچھا ہے اور بجو کیسی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ لنچ کا پو چھ رہے ہیں ادھر تو ڈنر کی تیاری ہے بجو کا پتہ نہیں کیا کر رہی ہے
کک تو ہم خاک اچھے نہیں، بس کچن میں جا کر دیکھتے ہیں جو جیسا سمجھ میں آتا ہے چھیل کاٹ کر بھون ڈالتے ہیں پھر جو بھی بن جائے۔ اسی لئے تو خود کے "شیف بے دھڑک" کہتے ہیں۔ ویسے دو الگ الگ وقتوں میں کسی ایک ہی ڈش کی ترکیب پوچھ لیں ان شاء اللہ یکسر مختلف ترکیب سننے کو ملے گی۔
میں تو جا رہا ہوں نماز مغرب کے لیے بعد دیکھتا ہوں
السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام
کیسی ہیں ناعمہ