کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
:openmouthed:
واہ۔ گارلک نان۔ فرائڈ ویجیز تو ویسے ہی مجھے بہت پسند ہیں۔ کریلوں کی تصویر دیکھی۔ آپ تو بہت اچھے کُک معلوم ہوتے ہیں۔
چلیں اب میرا قہوہ بھی آ گیا۔ کام کا وقت بھی ہو گیا۔ آج میں نے اپنے آفس کی سیٹنگ بھی تبدیل کرانی ہے۔ میرا رنر میرے سر پر کھڑا ہے کہ جلدی کریں۔ اس لئے اللہ حافظ اور شب بخیر

کک تو ہم خاک اچھے نہیں، بس کچن میں جا کر دیکھتے ہیں جو جیسا سمجھ میں آتا ہے چھیل کاٹ کر بھون ڈالتے ہیں پھر جو بھی بن جائے۔ اسی لئے تو خود کے "شیف بے دھڑک" کہتے ہیں۔ ویسے دو الگ الگ وقتوں میں کسی ایک ہی ڈش کی ترکیب پوچھ لیں ان شاء اللہ یکسر مختلف ترکیب سننے کو ملے گی۔ :) :) :)
 
پپو

محفلین
وعلیکم السلام پپو بھیا
کیسےہیں آپ
وعلیکم السلام۔

کیسے ہیں پپو بھائی، کیسی ہیں مقدس بٹیا رانی؟ لنچ کر لیا آپ نے؟ :)
الحمداللہ بھائی سب اچھا ہے اور بجو کیسی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ لنچ کا پو چھ رہے ہیں ادھر تو ڈنر کی تیاری ہے بجو کا پتہ نہیں کیا کر رہی ہے
 
مقدس

لائبریرین

میں اچھی ہوں بھیازز
لنچ کا کوئی خاص موڈ نہیں بن رہا
اس لیے شاید فروٹ لے لوں
 
شمشاد

لائبریرین
کک تو ہم خاک اچھے نہیں، بس کچن میں جا کر دیکھتے ہیں جو جیسا سمجھ میں آتا ہے چھیل کاٹ کر بھون ڈالتے ہیں پھر جو بھی بن جائے۔ اسی لئے تو خود کے "شیف بے دھڑک" کہتے ہیں۔ ویسے دو الگ الگ وقتوں میں کسی ایک ہی ڈش کی ترکیب پوچھ لیں ان شاء اللہ یکسر مختلف ترکیب سننے کو ملے گی۔ :) :) :)

یعنی کہ ایک ٹکٹ میں دو مزے۔ یہ بھی کسی کسی کا کام ہے، ہر کوئی نہیں کر سکتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top