کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
کک تو ہم خاک اچھے نہیں، بس کچن میں جا کر دیکھتے ہیں جو جیسا سمجھ میں آتا ہے چھیل کاٹ کر بھون ڈالتے ہیں پھر جو بھی بن جائے۔ اسی لئے تو خود کے "شیف بے دھڑک" کہتے ہیں۔ ویسے دو الگ الگ وقتوں میں کسی ایک ہی ڈش کی ترکیب پوچھ لیں ان شاء اللہ یکسر مختلف ترکیب سننے کو ملے گی۔ :) :) :)
یہ جو ہمارے چینلز پر بھرمار ہے ناں ککنگ شوز کی ان سب کے شیفس شیفس بے دھڑک ہی ہیں۔ نئی ڈشز ایسے ہی ایجاد ہوتی ہیں جیسے درزی کی غلطی سے فیشن۔ تو آپ بھی اپنی تراکیب کا ریکارڈ رکھتے جائیں تصویروں کے ساتھ۔ بعد میں کتاب پبلش کروا لیجئے گا :)
 
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔

:) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top