ابن سعید
خادم
فلو ہوچلا ہے آپی۔
آج کا دن تقریباً آرام میں ہی گزارا ہے۔
غرارہ اور بھپارہ
فلو ہوچلا ہے آپی۔
آج کا دن تقریباً آرام میں ہی گزارا ہے۔
خیر مبارک لالہ
میں تو بالکل ٹھیک ہوں، بس تھوڑا تھک گئی ہوں
غرارہ اور بھپارہ
السلام علیکم
میں بالکل ٹھیک بھیا
الحمدللہ
جی بھیا
موسم کی تبدیلی کا اثر۔ ویسے فلو بخار میں آرام سب سے بہتر علاج ہوتا ہے۔فلو ہوچلا ہے آپی۔
آج کا دن تقریباً آرام میں ہی گزارا ہے۔
اوہ میرے خدا، ہم بے ہوش کیوں نہیں ہو گئے اتنے سارے معذرت نامے اور شکریہ جات دیکھ کر!!!
اتنی تکلفات نہ برتا کریں ورنہ پٹ جائیں گی آپ بھیا سے، سمجھیں؟
شب بخیر۔
السلام علیکم، صبح بخیر اور شام بخیر
اتنے زیادہ تو نہیں ہیں۔
چلیں آئندہ احتیاطکروں گی۔کی کوشش
الحمد اللہ۔وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟
کوشش اس لئے کہا کہ پرانی عادت ہے۔ ویسے پچھلے پیغام میں میں نے شکریہ نہیں لکھا۔
کوشش اس لئے کہا کہ پرانی عادت ہے۔ ویسے پچھلے پیغام میں میں نےنہیں لکھا۔شکریہ