کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اور یہ آج کا تیسرا سلام !
السلام علیکم !
وعلیکم السلام
جیتی رہو :)

وعلیکم السلام بھیا
پتا نہیں جی
ہی ہی ہی

تو پتہ کرو نا۔
جیسے صبح تمہارے پاس سب کی رپورٹیں تھیں
ایسے ہی اس کے لیے بھی تھوڑی جاسوسی کر ڈالو :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

محمد امین

لائبریرین
میرے ساتھ تو بھاگ جاتے ہو:p

میاں جب تم اونلائن ہوتے ہو تو ہم موبائل سے اونلائن ہوتے ہیں یا لیپ ٹوپ پر ہوتے ہیں تو مصروف ہوتے ہیں ادھر ادھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب شک ک ک ک ک ک مت ت ت ت ت تک کر ر ر نااااااا

فہیم بھیا آج امین بھیا کی شامت آنی چاہیے

ہیں ہیں ہیں ہیں ہیں کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

عائشہ کی بچی دال دال کچی
دال میں مصالحہ امین بھیا کا منہ کالا

یہ ہر تان مجھی پر کیوں ٹوٹ رہی ہے؟؟

"اس غیرتِ ناہید کی ہر تان ہے دیپک۔۔۔"
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top