کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
سوچا ہم ہیٹ ٹرک کرلیں اس دھاگے کی افتتاح کی :)

کیسے ہیں سب دوست۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے اس کا علم نہیں تھا۔۔۔ میں تو سمجھتا تھا کہ تدریسی سطح پر سندھی ہی موجود ہے۔۔۔ ۔

میں اگر غلطی پر نہیں ہوں تو دیگر زبانوں میں سندھی اور پنجابی کے علاوہ فارسی ، عربی ، فرانسیسی ، جرمن وغیرہ بھی شامل ہیں تدریسی سطح پر ۔
 

محمد امین

لائبریرین
میں اگر غلطی پر نہیں ہوں تو دیگر زبانوں میں سندھی اور پنجابی کے علاوہ فارسی ، عربی ، فرانسیسی ، جرمن وغیرہ بھی شامل ہیں تدریسی سطح پر ۔

فارسی عربی جرمن وغیرہ تو ہیں ہی۔۔۔میری مراد علاقائی زبانوں سے تھی۔۔ جس طرح پرائمری اور سیکنڈری میں سندھی پڑھائی جاتی ہے کیا ویسے ہی پنجابی، پشتو اور بلوچی بھی پڑھائی جاتی ہیں؟؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فارسی عربی جرمن وغیرہ تو ہیں ہی۔۔۔ میری مراد علاقائی زبانوں سے تھی۔۔ جس طرح پرائمری اور سیکنڈری میں سندھی پڑھائی جاتی ہے کیا ویسے ہی پنجابی، پشتو اور بلوچی بھی پڑھائی جاتی ہیں؟؟

نہیں یہ صرف یونیورسٹی کی سطح پر
 
"علامہ اقبال کا بچوں سے لگاؤ" اس عنوان کے تحت کچھ لکھنا ہو تو کچھ متعلقہ ریسورسیز کے روابط مددگار ثابت ہوں گے۔ اور ہم یقیناً ممنون ہوں گے۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
بڑا سناٹا چھایا ہے بھئی۔
یہاں اب 10:30 پہ لائٹ جانے کا ٹائم ہوجانا ہے۔
اور پھر شاید رونق لگ جانی ہے اتھے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top