کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعلیکم السلام بھیا
میرا دل نہیں کررہا بھیا
آپ کیسے ہیں ؟

تھوڑا سا بھیا کی خوشی اور محفل کی رونق کے نام پر ہی مسکرا دیں بٹیا رانی۔

ہم بخیر ہیں بس مقدس بٹیا کے باعث تھوڑی تشویش ہے ہمیں۔ آج یہاں رہ رہ کر بارش ہو رہی ہے اور موسم خراب ہو گیا ہے۔ کئی دفعہ بجلی جا چکی ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

کیا ہوا مقدس اپیا کو بھیا؟
یہاں بھی بارش ہوئی آج کافی ٹھنڈ ہوگئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top