کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
زین بھیاا
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ

آپ کی طبعیت ٹھیک ہوئی؟
بابا کا کیا حال ہے اب؟
اور ماموں کا پاؤں ٹھیک ہوا اب
وعلیکم السلام
میں الحمداللہ ٹھیک ہوں اب
والد صاحب کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے ۔ رات البتہ تکلیف سے گزاری اور ساری رات جاگ کر گزارنا پڑی۔

ماموں کے پاؤں کا زخم گہرا ہے ۔ زہرپھیلنے اور علاج میں قدرے تاخیر کی وجہ سے گوشت سڑ گیا تھاجس کی وجہ سے کچھ حصہ کاٹنا پڑا۔ اسپتال سے تو ڈسچارج ہوگئے لیکن زخم گہرا ہونے کی وجہ سے روزانہ چیک اپ اور ڈریسنگ کے لئے اسپتال جانا پڑتا ہے ۔

زین بھیا آن لائن دکھائی تو دیے تھے بھیا
لیکن یہاں نہیں آئے:(

سوری ۔یہاں گیس کا مسئلہ چل رہا ہے نہ ۔میرے کمرے میں سردی تھی اس لئے دوسرے کمرے میں کسی اور کا کمپیوٹر استعمال کررہا تھا اوراس وقت جواب تحریر نہ کرسکا۔
 
مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام
میں الحمداللہ ٹھیک ہوں اب
والد صاحب کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے ۔ رات البتہ تکلیف سے گزاری اور ساری رات جاگ کر گزارنا پڑی۔

ماموں کے پاؤں کا زخم گہرا ہے ۔ زہرپھیلنے اور علاج میں قدرے تاخیر کی وجہ سے گوشت سڑ گیا تھاجس کی وجہ سے کچھ حصہ کاٹنا پڑا۔ اسپتال سے تو ڈسچارج ہوگئے لیکن زخم گہرا ہونے کی وجہ سے روزانہ چیک اپ اور ڈریسنگ کے لئے اسپتال جانا پڑتا ہے ۔

سوری ۔یہاں گیس کا مسئلہ چل رہا ہے نہ ۔میرے کمرے میں سردی تھی اس لئے دوسرے کمرے میں کسی اور کا کمپیوٹر استعمال کررہا تھا اوراس وقت جواب تحریر نہ کرسکا۔
آپ پریشان نہیں ہوئیے گا بھیا
اللہ ہے ناںوہ سب ٹھیک کر دے گا ان شاءاللہ
 
محمد امین

لائبریرین
زین السلام علیکم۔۔۔

تمہاری پریشانیوں کے بارے میں پڑھا تھا۔ اللہ تمہارے مسائل آسان فرمائے اور تمہیں آزمائشوں میں پورا اترنے کی طاقت دے۔۔

اتنی دور بیٹھ کر ہم صرف دعا ہی کر سکتے ہیں تمہارے لیے،۔۔۔
 
وعلیکم السلام ۔امین بھائی ۔ دعا سے قیمتی چیز کوئی نہیں ۔
بہت شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top