کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
سعود۔ چلو پہلی تنخواہ پر میری طرف سے خود بھی مٹھائی کھا لینا اور گھر والوں کو بھی کھلا دینا۔۔۔ سنبل کیسی ہے، اسے پیار کرو میری طرف سے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
زونی شام میں آئی تو تھیں، پھر نجانے کہاں رہ گئیں اور ڈاکٹر صاحب بھی بس ایک ہی پیغام لکھ کر چلے گئے۔
 

حسن علوی

محفلین
لگتا ھے کوئی اور موجود نہیں ھے۔ اکیلا ہی گھوم رہا ہوں شاید۔ کوئی تو آئے۔۔۔ شمشاد بھائی، سعود بھائی، عندلیب بہن کہاں ہیں بھئی سب کے سب؟
 
یہ رہی میری صبح کی حاضری۔۔۔ ابھی محفل میں استاد محترم بھی نظر آرہے ہیں۔۔۔ اب ان کو بلایا اور ان سے پہلے شمشاد بھائی آگئے تو انہوں نے کہنا ہے کہ پتا بھی ہے، صبح میں آتا ہوں۔۔۔ اس لیے ان دونوں کو دعوت ہے۔ :)
 

ہما

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میں بھی آ ہی گئی ۔۔۔۔بلکہ کافی دیر سے ہوں یہاں
مگر لگتا ہے لوگ ڈر ڈر کے پوسٹ کر رہے ہیں ۔۔۔۔!:confused:
 
وعلیکم السلام زہرہ۔۔۔ کیسی ہیں شاعرہ بہنا؟

سارہ بھی آنے والی ہے یہاں۔ اور میں ہوتا ہوں اب فرار۔ ;) سارہ سے ڈر کر نہیں، ویسے ہی۔ :lll:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top