کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بھیازززززز السلام علیکم آگین

فہیم بھیا تیمور تو روٹی بنا لیتے ہیں

پھر تو مقابلہ کرواتے ہیں کہ کون بہتر روٹی بناتا ہے۔ آپ کسی روز اپنی اور تیمور بھائی کی بنائی ہوئی روٹیوں کی تصویرین لگائیں پھر یہاں ووٹنگ کراتے ہیں۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں شگفتہ بٹیا رانی؟ اور آپ کے سوالات؟ :)

ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر ۔

ایک سوال تو یہ کہ ڈیسکٹاپ مجھے بہت تھکا دیتا ہے میں لیپ ٹاپ کا سوچ رہی ہوں کیا لیپ ٹاپ سے مدد ملے گی ؟
 

مقدس

لائبریرین
پھر تو مقابلہ کرواتے ہیں کہ کون بہتر روٹی بناتا ہے۔ آپ کسی روز اپنی اور تیمور بھائی کی بنائی ہوئی روٹیوں کی تصویرین لگائیں پھر یہاں ووٹنگ کراتے ہیں۔ :)
ایسے نہیں کر سکتی بھیا۔ اگر تیمور جیت گئے تو اپنی ہار پہ رونا آئے گا اور اگر وہ ہار گئے تو ان کی ہار پہ رونا آئے گا۔ تو نو مقابلہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہی ہی ہی
دے دیں آپی ویسے ناں آئی ہیٹ آئرنگ بٹ تیمور کے خود کرتی ہوں کہ بیچارے شادی سے پہلے بھی خود ہی تو کرتے تھے۔ میرا بھی کوئی فائدہ ہو ناں

ہاہاہا
بچارے شادی شدہ لوگ :happy:

آج تو خود کر لیے ہیں کل سے دوں گی آخر نیکی کا کام ہے !
 
ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر ۔

ایک سوال تو یہ کہ ڈیسکٹاپ مجھے بہت تھکا دیتا ہے میں لیپ ٹاپ کا سوچ رہی ہوں کیا لیپ ٹاپ سے مدد ملے گی ؟

لیپ ٹاپ کے حوالے سے یہ کہیں گے کہ آپ اس بات کا فیصلہ بہتر کر سکتی ہیں کہ کیا وہ آپ کے لئے زیادہ سہل ہوگا یا نہیں۔ ویسے ایک جگہ بیٹھ کر کام کرنے کی کوفت سے نجات ضرور مل جائے گی۔ اگر ممکن ہو تو کسی سے چند گھنٹوں کے لئے ایک عدد لیپ ٹاپ مستعار لے لیں اور اس کو مختلف کیفیات میں مسلسل استعمال کر کے دیکھیں۔ مثلاً کرسی پر، سوفے پر اور بستر پر بیٹھ کر یا لیٹ کر۔ اس طرح آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ کیا وہ آپ کے لئے زیادہ معاون ثابت ہو سکے گا یا نہیں۔ ممکن ہے پہلے پہل اس کا کی بورڈ وغیرہ اتنا سہل نہ لگے لیکن اس کی مشق جلدی ہو جاتی ہے۔ :)

سوال نمبر دو؟ :)
 
:pآپ کیا کر رہے ہیں سعود بھیا ۔۔؟

آفس میں آ کر بیٹھے ہیں۔ ابھی تو محفل دیکھ رہے ہیں اور ساتھ ساتھ ای میلز وغیرہ چیک کر رہے ہیں۔ نیز ایک فون خریدنے کے چکر میں ہیں، تھوڑی بہت ریسرچ اس پر بھی کی ہے۔ اگر فاتح صاحب آن لائن آ گئے تو کچھ لائبریری لائبریری کھیل لیں گے ان کے ساتھ۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پھر تو مقابلہ کرواتے ہیں کہ کون بہتر روٹی بناتا ہے۔ آپ کسی روز اپنی اور تیمور بھائی کی بنائی ہوئی روٹیوں کی تصویرین لگائیں پھر یہاں ووٹنگ کراتے ہیں۔ :)

فورم اراکین میں پراٹھا بنانے کا مقابلہ ہو تو میں بھی حصہ لوں گی ۔ :happy:
 

فہیم

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top