کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ کیا ہی اچھا ہو جو آپ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرا دیں۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت خوشگوار گذرے گا اور مھفلین کا تعاؤن آپ کو حاصل رہے گا۔ کسی بھی قسم کی پریشانی کی صورت میں منتظمین سے رابطہ کرنے میں تکلف نہ برتیں۔ :)

امی ہیں ہماری :) ۔۔۔ ابھی انہی کے پاس تھے اور پوسٹ کرنا سکھا رہے تھے :)
 

محمد امین

لائبریرین
امیں بھیا آپ کی امی کو ہم کیا کہہ کر مخاطب کریں۔۔؟

یہ تو آپ سوچیں :) ۔۔۔

یعنی آج سے آپ کو امین صاحبہ پکارا جائے :)

چلو نکلو۔۔۔۔ مجھے کب کی تم نے کول؟؟؟

واؤ ، شاندار ، واقعی امین بھائی ؟ مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے !

جی :) ۔۔۔ مہ جبین کے نام سے ہیں ہماری امی یہاں۔۔۔ اور ابھی پوسٹ کر رہی ہیں۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top