کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ایسے نہیں کر سکتی بھیا۔ اگر تیمور جیت گئے تو اپنی ہار پہ رونا آئے گا اور اگر وہ ہار گئے تو ان کی ہار پہ رونا آئے گا۔ تو نو مقابلہ

ہاؤ سویٹ! ویسے آپ چاہیں تو بغیر یہ بتائے کہ کون سی روٹی کس نے بنائی ہے، ووتنگ کرا سکتی ہیں۔ بعد میں گھپلا کر لیجئے گا ناموں میں۔ آخر کو ان کے محفلین نہ ہونے کا کچھ تو نقصان ہو۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
ہاؤ سویٹ! ویسے آپ چاہیں تو بغیر یہ بتائے کہ کون سی روٹی کس نے بنائی ہے، ووتنگ کرا سکتی ہیں۔ بعد میں گھپلا کر لیجئے گا ناموں میں۔ آخر کو ان کے محفلین نہ ہونے کا کچھ تو نقصان ہو۔ :)
پر مجھے تو پتا ہو گا ناں بھیا
 

وعلیکم السلام۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ کیا ہی اچھا ہو جو آپ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرا دیں۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت خوشگوار گذرے گا اور مھفلین کا تعاؤن آپ کو حاصل رہے گا۔ کسی بھی قسم کی پریشانی کی صورت میں منتظمین سے رابطہ کرنے میں تکلف نہ برتیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top