کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نکال کے دیکھی،
گرم کرنے کا من نہیں کیا کیا :)

نہیں ٹھنڈی ہی کھا لی تھی ، گرم کرنے کی زحمت نہیں کی کیونکہ میں خود ہی کھانا تھی کوئی اور ساتھ میں نہیں تھا ورنہ گرم کرنے کی زحمت بھی کی جاتی :happy: ، کل لنچ کے بعد سے کچھ نہیں کھایا تھا ، کتاب مکمل اسکین کرنے کے چکر میں ڈنر گول ہوا اور رات کو ٹھنڈی بریانی سزا میں کھانا پڑی ۔
 
فہیم

یہ محفل کی خواتین بھی نہ کھانے کے معاملے میں بس۔
ایویں ہی ہیں۔
بس زینب تھی ایک تھوڑا کھانے پینے والی :)

باقی تو لگتا ہے جیسے ڈائٹنگ پر ہوں :)
 
ہاہاہا

نہیں مجھے ابھی تک ڈائٹنگ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی اللہ کا شکر ۔ چھوٹے ہوتے تو مجھے بڑا شوق رہا ہے موٹا ہونے کا : )
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top