کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہاں ناں بھیا
چاہے مقدس اپیا سے پوچھ لیں۔

کیا سناؤں بھیا؟

میمی تو کہتی ہے کہ عائشہ بہت پیارا پیارا بولتی ہے۔
سنو بس سنتے رہو :)

اور تم وہ قصہ سنادو۔
وہ جو ایک بندہ ہوتا ہے۔
ایک بار ایک جوا کھیل جاتا ہے۔ داؤ پر صرف ایک چیز لگاتا ہے۔
لیکن اس چیز کے ساتھ ساتھ مزید 2 چیزیں ہار جاتا ہے :)
پھر پتہ نہیں کیا ہوتا ہے۔ ایسا ہی کچھ قصہ تھا ہمیں بھی ٹھیک سے یاد نہیں۔
آپ نے سنا ہے یہ قصہ :)
 
عائشہ عزیز

اپسسسسس:noxxx:

نہیں تو بھیا سعود بھیا کو شاید آتا ہو یا عندلیب اپیا کو۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top