کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
بھیا اچھی ہوں میرے سے کوئی غلطی تو نہیں ہوگئی ؟
لو بھئی آپ کو ایسا کیوں لگا :)
ابھی تو ہمیں لگ رہا ہے ہم نے شاید لکھنے میں کچھ غلطی کردی :)
چلو ہم یوں پوچھ لیتے ہیں۔

کیسی ہیں آپ میری بہت اچھی اور پیاری والی چھٹکی بہنا :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں بھی اچھا ہوں، ایکدم فسٹ کلاس۔
چاچو ایک بات یاد آئی آپ کو بتاتی ہوں ۔۔آپ کو یاد ہوگا تبسم بہنا نے ایک دن نوالہ کو نیولہ لکھ دیا تھا ۔ میری چھوٹی بہنا ہے ناں وہ نام چیز جگہ کھیل رہی تھی تو اس کو ن سے شروع ہونے والا جانور چاہیے تھا ، شاید اس نے نیولے کا نام پہلے کبھی سنا ہو پر نہ ہی لکھنا آتا تھا اور نہ بولنا ۔ اس نے نیولا کو نوالہ لکھ دیا ۔ میں اور ناعمہ بہت ہنسے ، میں نے اس کو تبسم بہنا والی بات بتائی۔
 
شمشاد

بچے اپنی معصومیت میں ایسی باتیں یا حرکتیں کرتے ہیں کہ بے اختیار ہنسی آ جاتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top