کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اور میرا تو اب کھانے کا وقفہ ختم ہو رہا ہے، دفتر جانے سے پہلے 15 منٹ کی نیند لینا ضروری ہے۔
 
حسن علوی

محفلین
اچھی بات ہے۔
کیا آپ کو وہاں بڑی عید پر چھٹی ہو گی؟
اب تو ویسے بھی وہاں کرسمس کی چھٹیاں ہونے والی ہوں گی۔

جی کرسمس کے ساتھ ہی کچھ چھٹیاں ملیں گی اور ہماری عید بھی انہیں چھٹیوں میں ہوگی اتفاقاً۔
یہ گورے تو بڑی دھوم دھام سے اپنی کرسمس مناتے ہیں، یہاں تو تقریباً ایک ماہ پہلے سے ہی انہوں نے تیاریاں شروع کر رکھیں ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آج تم کیسے بھول پڑیں اس دھاگے پر؟ اور ماما/پاپا سے بات ہوئی کیسے ہیں؟ آج رات تو وہ منٰی میں ہوں گے، صبح فجر کے بعد جائیں گے عرفات میں۔
 
ماوراء

محفلین
بس شمشاد بھائی، امی کی یاد آ رہی ہے تو سوچا محفل پر "آنے والا کون ہے" میں ایک پوسٹ کر دیتی ہوں۔:grin:

شمشاد بھائی، امی، ابو کو انہوں نےا لگ کر دیا ہے۔:dontknow: ابو سے کل بات ہوئی تھی، اور امی بیمار ہو گئی ہیں۔ پتہ نہیں کہہ رہی تھیں کہ خیموں میں سارے لوگوں کو اکھٹا بند کر دیا ہے۔ ان سے تو بولا بھی نہیں جا رہا تھا، گلا خراب، فلو۔۔اور پتہ نہیں کیا کیا۔۔:leaving: اب یہ دن خیر خیریت سے گزر جائیں بس۔۔۔:(
 
عیشل

محفلین
پریشان نہ ہوں ماوراء ،حج میں اور اسکے بعد فلو،کھانسی اور بخار ضرور ہی ہوتا ہے،
ٹھیک ہو جائیں گی آپکی امی،فکر نوٹ۔
 
تیشہ

محفلین
بس شمشاد بھائی، امی کی یاد آ رہی ہے تو سوچا محفل پر "آنے والا کون ہے" میں ایک پوسٹ کر دیتی ہوں۔:grin:

شمشاد بھائی، امی، ابو کو انہوں نےا لگ کر دیا ہے۔:dontknow: ابو سے کل بات ہوئی تھی، اور امی بیمار ہو گئی ہیں۔ پتہ نہیں کہہ رہی تھیں کہ خیموں میں سارے لوگوں کو اکھٹا بند کر دیا ہے۔ ان سے تو بولا بھی نہیں جا رہا تھا، گلا خراب، فلو۔۔اور پتہ نہیں کیا کیا۔۔:leaving: اب یہ دن خیر خیریت سے گزر جائیں بس۔۔۔:(

:eek:

الگ کیوں کر دیا ہے بھلا ؟ :confused: ؟ جو کام کبھی کسی نے نا کیا ہو ۔۔ ایسے کام کرتے ہیں سعودیہ عریبہ :( :mad:
 
تیشہ

محفلین
و علیکم السلام

اور میرا تو اب کھانے کا وقفہ ختم ہو رہا ہے، دفتر جانے سے پہلے 15 منٹ کی نیند لینا ضروری ہے۔

آپ مجھے یہ بتائے :mad: :rolleyes: کہ بھابھی نے روز کا لیکچر مجھے سنانے کا کہہ رکھا تھا اسدن :rolleyes: اور انکا کہنا تھا جب بھی آپ م س ن پر آئیں ۔۔۔ مجھے بلا لیں ۔۔ میں جہاں ہوئی ۔۔۔ جیسی ہوئی پہنچ آؤں گی
انکے کہنے سے آپکو میں نے اپنی دوسری ہاٹ میل آئی ڈی میں ایڈ کیا کہ بھابھی نے بولا ہے م س ن کا ،
مگر جب جب م س ن پر آؤں تب تب آپکے مسنجر پر تختی لکھی ہوئی نظر آرہی ہوتی ہے کہ '' Don't think i'm online even it shows online ., :confused:؟
اسکا کیا مطلب
02understand.gif

جب آپ م س ن پر موجود ہی نہیں ہوتے کسی بھی وقت ،۔۔ تو پھر م س ن کیوں آن لائن رکھتے ہیں :mad:
02understand.gif

اور اگر مسنجر آنلائن ہوتا ہے تو خود بھی آن دھیان رکھا کریں بندہ سلا م سلام کرکے خواہ مخواہ ہلکان ہوا جاتا ہے اور ایک آپ ہیں کہ چوبیس گھنٹے آن رکھ کر دوسروں کو دھوکہ دیتے ہیں :(،۔
 
F@rzana

محفلین
السلام و علیکم

ابھی ابھی یہاں وارد ہوئی تو باجو کی "زبردست دھمکیاں" پڑھنے کو ملیں:);)

ماورا کی پوسٹ سے ان کے امی ابو کے عازم حج ہونے کا پتہ چل رہا ہے ساتھ ہی پریشانیاں بھی۔۔۔۔
سب سے پہلے "مبارک" اور پھر "تسلی"۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈونٹ وری ، انشاء اللہ سب خیریت رہے گی ماورا۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ م س ن پر آئی تھی رات کے تین بجے، تو اس وقت تو سب سو رہے تھے۔ ذرا وقت سے آئیں تا کہ آپ کو لیکچر بھی لمبا سا ملے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ جیہ کہاں رہ گئی، دو دن ہو گئے ہیں غیر حاضر ہوئے۔
ڈاکٹر صاحب نے کوئی غلط دوائی نہ دے دی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top