کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
میرا خیال ہے میں چلتی ہوں۔ لگتا ہے مجھے بخار کی گولی کھانی پڑی گی۔ اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ یہ فیس لی جاتی ہے۔ اور کیا یہ ڈاکٹر مشتاق صاحب تھے۔

ہنس لیں ہنس لیں ہم پٹھانوں پر

ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے، تم خود ہی بتاؤ یہی ہوتا ہے کہ نہیں اور ہاں فردوس (فلمی ایکٹریس) اٹک کے اِس پار مؤنث ہے اور فردوس (جمال)، مشہور اداکار اٹک کے اُس پار مذکر ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
شکریہ ۔۔
اسلام آباد کا چکر اچھا رہا ۔۔ بس اپنے جس کام گئے تھے وہ نہیں ہوا۔ خالی ہاتھ ہی واپسی ہوگئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بلے بھئی بلے، بڑا پہچان کے لکھا۔

آج تو عمار بھی نہیں، اعجاز بھائی بھی نہیں، زینب آ کر چلی گئی۔
کون آ سکتا ہے؟ شاید ۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top