چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

ظفری

لائبریرین
عماد وسیم کو جس طرح کھیلنا آتا ہے اسی طرح کھیلنا چاہیئے ۔ اوٹ پٹانگ شاٹ کھیل کر کیا ثابت کرنا چاہ رہا ہے ۔ :idontknow:
 

فرقان احمد

محفلین
کمار نے بھارت کی طرف سے شاندار باؤلنگ کروائی ہے۔ ویسے پاکستان کو 350 کا ہندسہ عبور کرنا چاہیے تھا۔ اب ہمارے باؤلرز پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ پاکستان کو جیت کی منزل تک پہنچائیں۔ :)
 

ظفری

لائبریرین
عماد کی جگہ سرفراز کا آنا چاہیئے تھا ۔ لیفٹ آرم کا شاید سوچ کر بھیج دیا ہوگا ۔
 

محمدظہیر

محفلین
پاکستان 50 اورس میں 338
انڈیا کو جیتنے کے لیے 339 رن چاہیے.
پاکستان بلے باز فخر نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
اور انڈیا کی جانب سے اشون کا پرفارمنس خراب رہا.
 

ظفری

لائبریرین
کوئی شک نہیں کہ پاکستان نے بیٹنگ بہت عمدہ کی ہے ۔ اور تقریبا ً ٹارگٹ رنز کو بھی ایچو کرلیا ہے ۔ اب دیکھنا ہے کہ بولنگ اپنا کیا کردار ادا کرتی ہے ۔
 
Top