چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

ظفری

لائبریرین
آخری تین اورز میں بھی تیس رنز بن سکتے ہیں ۔ عامر 22 بالز پر ففٹی بنا چکا ہے اور سرفراز بھی اچھا تیز کھیل سکتا ہے ۔
 
عماد وسیم کی آمد۔
مجھے کیوں لگتا ہے کہ پاکستان کی فائر پاور قریب الاختتام ہے۔
آپکو یہ بھی کیوں لگا کہ پاکستان کے پاس فائر پاور ہے بھی۔۔

انکی باتوں میں مت آنا سیدہ آپا۔۔ حلف لیں پکے والا۔۔
 
Top