چھپا رستم

شمشاد

لائبریرین
اب میں اتنے کوس سے بیٹھ کر تو نہیں سمجھا سکتا کہ میری آواز ہی وہاں تک نہ پہنچے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
فرحت ہاشمی کا درس تو میں اس وقت بھی سن رہا ہوں۔

اس میں ایک کھانے والی چیز کا نام ہے۔
 
آخاہ ستو کا نام سن کے تو منھ میں پانی آگیا کیا زبردست کلاسیکل زاد راہ تھا۔

میں کسی کو متوجہ کرنے کا ایک طریقہ؟
 

الف عین

لائبریرین
وکی نام کی ایک ہی سائٹ تو نہیں سعود،
شکریہ اس رستم کو میدان میں پھر سے اتارنے کا
میں ایک غذائی شے
 
Top