چھپا رستم

حد ہو گئی اب میں اکیلا کب تک اپنے ہاتھ کٹواتا رہوں، آپ لوگ بھی اس چوری چھپے کے کھیل میں شرکت کریں۔

میں درندے کا نام؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تو کبوتر صاحب ہیں اور ساتھ میں ان کے ترکی ہے جس کی تھینکس گیونگ ڈے پر خاصی سختی آتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بری بات ایسا نہیں کہتے، اتنے بڑے ہو گئے ابھی تک یہ بھی نہیں پتہ کہ سوال کیسے کرنا ہے؟

اس میں سونے / بستر کے متعلق ایک لفظ ہے۔
 
Top