چھپا رستم

شمشاد

لائبریرین
بری بات ایسا نہیں کہتے، اتنے بڑے ہو گئے ابھی تک یہ بھی نہیں پتہ کہ سوال کیسے کرنا ہے؟

مندرجہ بالا فقرے میں سونے / بستر کے متعلق ایک لفظ ہے، وہ ڈھونڈیں۔
 

سارہ خان

محفلین
سان اور تکیہ دو دو الفاظ ہیں شمشاد بھائی کہنا تو آسان ہے مگر ڈھونڈنا مشکل ہوگا
اس جملے میں دو الفاظ اور بھی ہیں ۔۔ ایک بیماری کے علاج میں استعمال ہوتی ہے ۔۔ اور دوسرے کے معنی ہیں احترام ۔۔ ذرا اس پر طبع آزمائی کریں۔۔۔:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
سان اور تکیہ دو دو الفاظ ہیں شمشاد بھائی کہنا تو آسان ہے مگر ڈھونڈنا مشکل ہوگا

آگے سارہ نے پوچھا ہوا تو ہے کہ اس جملے میں دو الفاظ اور بھی ہیں ۔۔ ایک بیماری کے علاج میں استعمال ہوتی ہے ۔۔ اور دوسرے کے معنی ہیں احترام ۔۔ ذرا اس پر طبع آزمائی کریں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ربڑی تو پنجاب میں بھی بہت مشہور ہے اور کھائی بھی بہت جاتی ہے۔

مندرجہ بالا فقرے میں کہیں اسلحہ چھپا ہوا ہے۔
 
پہا جی۔۔۔۔۔۔۔۔مین اپنی زہانت آزما لوں۔۔۔۔۔:grin:


تو اور پنجاب کے بیچ۔۔۔۔یعنی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔توپ:grin:

ارے اپیا میں نے پھلے ہی یہ معمہ حل کر دیا تھا شاید آپ نے دیکھا نہیں۔
ویسے آپ کو اپنی زہانت آزمانا ہی ہے تو ایک اور سوال چھوڑ رکھا ہے اسے دیکھیے۔:)
 
Top