تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

میں بارہویں جماعت کی طالبہ ہوں۔ مجھے لکھنے کا شوق ہےلکھتی بھی ہوں۔لاہور میں رہتی ہوں۔ عمر انیس سال ہے۔
مختصر ترین تعارف اور یہ فقرہ کہ مجھے لکھنے کا شوق ہے ۔ بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی ۔
بہر حال محفل میں با ضابطہ خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا ۔ اور اپنی تحاریر شیئر کرتی رہیے گا ۔ :)
 
میں بارہویں جماعت کی طالبہ ہوں۔ مجھے لکھنے کا شوق ہےلکھتی بھی ہوں۔لاہور میں رہتی ہوں۔ عمر انیس سال ہے۔
بارہویں۔ ایف اے یا ایف ایس سی؟ ۔۔۔کیا لکھتی ہیں آپ، نثر، نظم، غزل یا سب کچھ اور کیا کیا مشاغل ہیں آپ کے؟ اگر شئیر کرنا چاہیں تو۔ :)
 
حماد علی

محفلین
مختصر ترین تعارف اور یہ فقرہ کہ مجھے لکھنے کا شوق ہے ۔ بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی ۔
بہر حال محفل میں با ضابطہ خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا ۔ اور اپنی تحاریر شیئر کرتی رہیے گا ۔ :)
تقریباً میں بھی یہی بات کہنا چاہتا تھا تھا پر کچھ سوچ کر نہ لکھا آپ سے صد فیصد متفق ہوں!
 
خوش آمدید ۔۔۔
ہر نئے آنیوالے کا ہم نیک تمناؤں اور خوش دلی سے استقبال کرتے ہیں ۔۔
جی آیاں نوں۔۔رب سوہنا تہاڈا آنا مبارک کرے ۔۔
رلتیاں کرنا شروع کرو اسی وی ویکھنا چاہنے آں کہ تہاڈے شوق دا کی معیار اے اور ہاں اے محفل بڑے چنگے لوگاں دی اے سوہنا لکھو گے تے داد دے دے کے مل پا دین گے تہاڈی ہر تحریر دا۔۔
رل مل کے رہن واسطے اور سکھن سکھان دے عمل اچوں گزرن لئی ایس توں چنگا پلیٹ فارم ہور کوئی نہیں اے ۔۔
خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔بہت سی دعائیں آپ کے لیے صائمہ رمضان ۔۔
 
خوش آمدید کی بجائے(ماشاء اللہ)۔۔۔کچھ سمجھ نہیں آئی ۔۔ویسے تو ہماری یہ عادت ہے کوئی بھی بہتریں صناعی قدرت نظر آئے تو ہماری زبان بے اختیار ماشاء اللہ ۔۔سبحان اللہ ۔۔پکارتی ہے ۔۔کیا کہتے ہیں آپ ؟
 
Top