تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

شاہ جی کہیں آپ انہیں بھی تو پہلے سے نہیں جانتے ۔ :ROFLMAO: جو اتنے وثوق سے کہہ رہے ہیں کہ یہ وہ نہیں :D:D:D:D
آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہ سفرمیں میرے ساتھ تھے اس بس میں۔۔۔جس میں تمام مولوی حضرات نے یہ طے کیا تھا۔۔۔۔۔۔(خالی جگہ) استغفراللہ کہنا ہے ۔۔افففف ڈاکٹر صاحب آپ بھی نا۔۔۔خیالات تو چنگے رکھ لیں ہمارے بارے میں۔۔
اور میں انہیں نہیں جانتا پہلے سے ۔۔۔
 
آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہ سفرمیں میرے ساتھ تھے اس بس میں۔۔۔جس میں تمام مولوی حضرات نے یہ طے کیا تھا۔۔۔۔۔۔(خالی جگہ) استغفراللہ کہنا ہے ۔۔افففف ڈاکٹر صاحب آپ بھی نا۔۔۔خیالات تو چنگے رکھ لیں ہمارے بارے میں۔۔
اور میں انہیں نہیں جانتا پہلے سے ۔۔۔
سر آپ صرف ایک زاو یئے سے سوچ رہے ہیں ۔ میں نے کسی اور زاویئے سے بات کی ہے ۔
تُکے لگا و مسلمانو :D
 
سر آپ صرف ایک زاو یئے سے سوچ رہے ہیں ۔ میں نے کسی اور زاویئے سے بات کی ہے ۔
تُکے لگا و مسلمانو :D
میرا خیال ہے اگلا زاویہ کا مجموعہ آپ کی جانب سے شائع ہوگا۔۔۔کہیں دیکھی تھی ایک کتاب زاویہ کے نام سے ۔کچھ علم ہے ڈاکٹر صاحب وہ کس کی ہے ؟
 
اشفاق احمد کی ہے زاویہ ۔۔ مشہورِ زمانہ
متشکرم ۔۔۔ اور اب تو آپکا یہ فرمانا مشہور زمانہ ہمیں برا انگیختہ کر رہا ہے پڑھ ڈالنے پر اس کی پی ڈی ایف فائلز ہونگی ممکن ہوتو لنک بتائیں ۔۔تاکہ میں اس سے مستفید ہو سکوں۔۔جزاک اللہ
 
مختصر ترین تعارف اور یہ فقرہ کہ مجھے لکھنے کا شوق ہے ۔ بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی ۔
بہر حال محفل میں با ضابطہ خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا ۔ اور اپنی تحاریر شیئر کرتی رہیے گا ۔ :)
مطلب یہ کہ اصلاحِ معاشرہ، خواتین کے حقوق اور بچوں کی نفسیات اور تعلیم و تربیت میرے پسندیدہ موضوعات ہیں۔
آپ کا شکریہ
ان شاء اللہ! میں یہاں اپنے خیالات اور تحاریر پیش کرتی رہوں گی۔
 
بارہویں۔ ایف اے یا ایف ایس سی؟ ۔۔۔کیا لکھتی ہیں آپ، نثر، نظم، غزل یا سب کچھ اور کیا کیا مشاغل ہیں آپ کے؟ اگر شئیر کرنا چاہیں تو۔ :)
ایف۔ اے ۔ بارہویں جماعت
فارسی زبان ۔ نفسیات اور اسلامیات اختیاری کے ساتھ
نثر میں اپنا غبارِ خاطر نکالتی رہتی ہوں
غزل سننا اور پڑھنا مجھے پسند ہے مگر ابھی مبتدی ہوں
 
خوش آمدید ۔۔۔
ہر نئے آنیوالے کا ہم نیک تمناؤں اور خوش دلی سے استقبال کرتے ہیں ۔۔
جی آیاں نوں۔۔رب سوہنا تہاڈا آنا مبارک کرے ۔۔
رلتیاں کرنا شروع کرو اسی وی ویکھنا چاہنے آں کہ تہاڈے شوق دا کی معیار اے اور ہاں اے محفل بڑے چنگے لوگاں دی اے سوہنا لکھو گے تے داد دے دے کے مل پا دین گے تہاڈی ہر تحریر دا۔۔
رل مل کے رہن واسطے اور سکھن سکھان دے عمل اچوں گزرن لئی ایس توں چنگا پلیٹ فارم ہور کوئی نہیں اے ۔۔
خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔بہت سی دعائیں آپ کے لیے صائمہ رمضان ۔۔
نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ
 
Top