انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

:zabardast1:
excellent.gif
excellent.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
کڑک چائے اور کڑک سوالات کاراؤنڈ
کڑک چائے تو ملی نہیں ابھی تک۔ :cautious: کڑک سوالات کا پلندہ آگیا ہے۔ :confused: چلو جی دیتے ہیں جوابات :roll:
1- اگرآپ کو اختیار ہوتا تو کسے پاکستان کا وزیراعظم بناتے؟
(1) باباجی (2) حسیب نذیر گِل (3) عاطف بٹ
میری ویسے ان تینوں سے کوئی دشمنی نہیں:shock: کہ میں پورے ملک کی گالیاں انکے نام کروا دوں:waiting: ۔ ویسے بھی اگر آپ تینوں شخصیات کا اگر موازنہ کریں تو اک مغرب ہے دوسرا مشرق تو تیسرا جنوب ہے:baringteeth: ۔ اور میرا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں:skull: ۔ سیاست کے بارے میں میری معلومات کسی گائے سے بھی کم ہیں۔:disappointed: لیکن اب اگر بات پوچھ ہی لی ہے آپ نے تو​
جٹ تو ابھی بچہ ہے اور ناسمجھ ہے۔ چند سالوں کے بعد شائد اسکا نام اس عہدے کے لیئے نامزد کرنے کا سوچوں۔ :)
بزرگ ویسے ہی عمر گزار چکے۔:worried: اب آخری عمر میں کیا خاک مسلماں ہونگے والی بات ہی ہے۔:whew: اوپر سے کتابی سوچ ہے انکی۔:phbbbbt: (بزرگو برا منانے کی نہیں رکھی:laughing: )۔ مطلب اتنی مثبت سوچ بھی نقصان دہ ہے ملک و قوم کے لیئے;) ۔ تھوڑی بہت جوانی چاہیئے ان کاموں کے لیئے۔ :)
تو رہ گئے بٹ جی۔ بٹ جی کی سیاست پر گہری نظر ہے۔(y) اسکی وجہ انکا پیشہ بھی ہو سکتا ہے۔:sneaky: لہذا بٹ صاحب موجودہ صورتحال میں اک موزوں نام ہے ان تینوں غیر موزوں ناموں میں سے۔:thumbsup2: بٹ جی اس انتخاب سے مجھے اپنا دشمن ہرگز نہ خیال کیجیئے گا۔:devil3:
2- آپ کو اگرکسی فلم میں ہیرو کا رول آفر ہو تو آپ کا ردعمل کیا ہوگا ؟​
یار کوئی کرنے والی بات کریں۔:mad3: ہمیں کس نے فلموں میں لینا ہے۔ مذاق اڑانے کی نہیں رکھی اچھا۔:crying3:

3- اگرکوئی آپ کوغلطی سے مولانا فضل الرحمن سمجھہ کرآٹوگراف مانگے توکیالکھیں گے؟
میں پا لمیاں لینا ائے تے لا لتر لینا ائے:pissed-off: ۔ (میں نے اس کو لٹا کر جوتا اتار لینا ہے):knife: ۔ آپ سمجھتے ہیں کہ یہ انسانی حرکت ہوگی:cautious:

4- آپ کوسونے کے کپ میں چائے دی جائے اوراس میں چینی کی بجائے
نمک ہو تو آپ کا ردعمل ؟
چینی تو میں پیتا ہی نہیں۔:p اس لیئے منع کر دوں گا۔ وہ نہ چینی ڈالے گا نہ نمک۔:notworthy: ویسے نمک والی چائے بھی ٹھیک ہی ہوتی ہے۔ اک دوست اپنی چائے میں ہمیشہ نمک ڈالتا تھا۔ میں نے کئی بار اسکے ساتھ ایسی چائے پی ہے۔ اور ادرک والی بھی :)
5-آپ کو ایک دن کے لیے کسی محفلین کی زندگی گذارنے کا موقع ملے تو​
کسے منتخب کریں گے اور کیوں ؟​
نیرنگ خیال سے زیادہ موزوں نام اور کونسا ہو سکتا ہے۔:bighug: میں اسک طرح جینا چاہوں گا۔:twisted:
 
عاطف بٹ

محفلین
تو رہ گئے بٹ جی۔ بٹ جی کی سیاست پر گہری نظر ہے۔(y) اسکی وجہ انکا پیشہ بھی ہو سکتا ہے۔:sneaky: لہذا بٹ صاحب موجودہ صورتحال میں اک موزوں نام ہے ان تینوں غیر موزوں ناموں میں سے۔:thumbsup2: بٹ جی اس انتخاب سے مجھے اپنا دشمن ہرگز نہ خیال کیجیئے گا۔:devil3:
بہت ممنون ہوں قبلہ کہ آپ نے مجھے پھنسانے کا پورا پورا انتظام کرلیا۔ اب اسٹیبلشمنٹ والوں کی کال پہ کال آرہی ہے، بتائیں میں کیا کروں اب؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت ممنون ہوں قبلہ کہ آپ نے مجھے پھنسانے کا پورا پورا انتظام کرلیا۔ اب اسٹیبلشمنٹ والوں کی کال پہ کال آرہی ہے، بتائیں میں کیا کروں اب؟
مگر میں نے غیر موزوں کا لفظ استعمال کیا ہے۔ غیر موزوں لوگوں میں سے قدرے موزوں :biggrin:
 
عاطف بٹ

محفلین
مگر میں نے غیر موزوں کا لفظ استعمال کیا ہے۔ غیر موزوں لوگوں میں سے قدرے موزوں :biggrin:
مگر اسٹیبلشمنٹ والے تو پکے ہوگئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں ایسا ہی بندہ چاہئے تھا جسے آج تک گالیاں نہ پڑی ہوں تاکہ پہلے ایک دو سال تو اسے پتہ ہی نہ چلے کہ بن کیا رہا ہے میرے ساتھ!
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مگر اسٹیبلشمنٹ والے تو پکے ہوگئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں ایسا ہی بندہ چاہئے تھا جسے آج تک گالیاں نہ پڑی ہوں تاکہ پہلے ایک دو سال تو اسے پتہ ہی نہ چلے کہ بن کیا رہا ہے میرے ساتھ!

:laugh:
آپ انہیں سمجھائیں کہ غلط فہمی کا شکار نہ ہوں۔ :ROFLMAO:
 
عاطف بٹ

محفلین
:laugh:
آپ انہیں سمجھائیں کہ غلط فہمی کا شکار نہ ہوں۔ :ROFLMAO:
اوہو، ابا اماں سے گالیاں تو تقریباً ہر بندے کو ہی پڑی ہوتی ہیں مگر انہیں وہ بندہ چاہئے جو شکل سے ایسا لگے کہ لوگ کم از کم دو تین سال تو اس کی بات پر یقین کرتے رہیں، پھر عوامی گالیوں اور بددعاؤں سے جب اس کے چہرے سے لعنت ٹپکنے لگے گی تو وہ کوئی اور بندہ ڈھونڈ لیں گے تب تک!
 
تعبیر

محفلین
السلام علیکم
جی جناب چائے کا تازہ گرما گرم کپ تیار ہے اور مہمان ہردل عزیز نیرنگ خیال
تو سردی میں چائے کا لُطف اُٹھائیں اور نیرنگ کے جوابات کا

وعلیکم السلام
زبردست :applause::applause::applause:
زبیر بہت بہت مبارک ہو یہ سلسلہ دوبارہ سے شروع کرنے پر
اور شخصیت بھی زبردست لائے ہیں آپ :)
مجھے اپنی اسسٹنٹ بنا لیں
 
Top