پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز

مژگان نم

محفلین
Rossouw+Sarfaraz= Gaya match Karachi k hath se
1f611.png
-_-

#paanday_wich_warro :|
 

یاز

محفلین
قطر ایئرویز والوں نے سرفراز کو ناٹ آؤٹ قرار دے دیا۔
مشکل وقت میں قطر والے ہی کام آتے ہیں۔
 
Top