پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز

ابن توقیر

محفلین
دبئی کو ہمارا شکرگزار ہونا چاہیے،جہاں چهکوں چوکوں کی بارش نے بادلوں کو بهی برسنے کی دعوت دے دی. کچه زیادہ تو نہیں کہہ گیا میں؟
 

ابن توقیر

محفلین
کسی نے بیٹری نہیں بولنا وگرنہ لائنیں لگ جانی ہیں کوئٹہ کی اس اوور میں.

میرا ہم چشم مم مطلب چشمہ ہے ابرار
 

ابن توقیر

محفلین
تمام حاضرین کو گواہ جان کر میں اپنے نظری الفاظ واپس لیتا ہوں.یہ تو فلم الٹی چل پڑی ہے یا مجه میں نظر لگانے کے جراثیم ہی نہیں ہیں.
 
Top