پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز

آج پھر مہیلا جے وردھنے نیست۔
عبداللہ محمد جی! کیا کہتے ہیں اس ستم شعاری پہ؟
یہی کہنا چاھونگا کہ اس لائن اپ میں مہیلا جی کی جگہ نہیں بننے والی ،یہ کراتشی والوں نے شو پیس ہی خریدا ہے۔ ہاں آگے جا کر کسی ایک میچ میں تجربہ کیا جا سکتا ہے۔
 

یاز

محفلین
یہی کہنا چاھونگا کہ اس لائن اپ میں مہیلا جی کی جگہ نہیں بننے والی ،یہ کراتشی والوں نے شو پیس ہی خریدا ہے۔ ہاں آگے جا کر کسی ایک میچ میں تجربہ کیا جا سکتا ہے۔
کیا غیرملکی کھلاڑیوں کی تعداد معین ہے؟
ورنہ تو شہزیب حسن کی جگہ مہیلا بٹا چار بھی رکھ لیں تو افاقہ ہونا تھا۔
 
کیا غیرملکی کھلاڑیوں کی تعداد معین ہے؟
ورنہ تو شہزیب حسن کی جگہ مہیلا بٹا چار بھی رکھ لیں تو افاقہ ہونا تھا۔
جی جی بین الاقوامی کھلاڑی چار ہی ہو سکتے ہیں تبھی تو۔
مہیلا جی کو جگہ دینے کے لئے سنگا کو اپنی ہی قربانی دینی ہوگی کسی دن۔
اور آپ جانتے ہیں کہ دوستی اپنی جگہ، میچ فیس اپنی جگہ ؛)
 
Top